ETV Bharat / state

Muslim Youth Beaten Up In Indore اندورمیں گربہ تقریب میں شرکت پر دو مسلم نوجوانوں کی پٹائی - شناخت چھپانے کے الزام میں پٹائی

اندور کے پٹری ناتھ تھانہ علاقے میں منقعد ایک گربا تقریب کے دوران اس وقت ہنگامہ کھڑا ہوگیا جب مذکورہ تقریب میں دو مسلم لڑکوں نے شرکت کی،گربا تقریب میں مسلم لڑکوں کی شرکت پر بجرنگ دل سے وابستہ کارکنان ناراض ہو گئے اور انہوں نے دونوں لڑکوں کو پکڑ کر پٹائی کی، اس کے بعد انہیں پولیس کے حوالے کردیا ۔Madhya Pradesh Muslim Youth Beaten Up In Indore For ‘Hiding Identity’ To Watch Garba

بجرنگ دل
بجرنگ دل
author img

By

Published : Oct 4, 2022, 9:21 AM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں گربہ تقریب کے دوران اس وقت ہنگامہ ہوگیا جب بجرنگ دل کے کارکنان نے دو مسلم نوجوانوں کو گربہ کے دوران پکڑ کر پٹائی کرتے ہوئے پولیس کے حوالے کردیا۔Madhya Pradesh Muslim Youth Beaten Up In Indore For ‘Hiding Identity’ To Watch Garba

بجرنگ دل

برادارن وطن کا تہوار نوراتری تہوار چل رہا ہے، ملک کے متعدد ریاستوں کے مختلف علاقوں میں گربا کی تقریبات منعقد کی جارہی ہیں، صنعتی شہر اندور کے پٹری ناتھ تھانہ علاقے میں منقعد ایک گربا تقریب کے دوران اس وقت ہنگامہ کھڑا ہوگیا جب مذکورہ تقریب میں دو مسلم لڑکوں نے شرکت کی،گربا تقریب میں مسلم لڑکوں کی شرکت پر بجرنگ دل سے وابستہ کارکنان ناراض ہو گئے اور انہوں نے دونوں لڑکوں کو پکڑ کر پٹائی کی، اس کے بعد انہیں پولیس کے حوالے کردیا۔

بتایاجارہا ہے کہ نوراتری تہوار شروع ہونے سے قبل ہی ہندووادی تنظیم کی جانب سے یہ اعلان کیا گیا تھا کہ غیر ہندو گربہ تقریب میں شرکت نہ کریں، اس کے باوجود اگر کوئی شرکت کرتا ہے تو اسے پکڑ کر بجرنگ دل کے کارکنان پولیس کے حوالے کر دینگے۔

مزید پڑھیں:Muslim Youths Beaten up in Garba Pandal اجین کے گربا پنڈال میں مسلم نوجوانوں کی پٹائی کا ویڈیو وائرل

بتایا جا رہا ہے کہ گربہ کے دوران پکڑے گئے دونوں نوجوان بہار کے موتیہاری علاقے کے رہنے والے ہیں اور اندور کام کاج کی تلاش میں پہنچے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.