ETV Bharat / state

دوبچوں کی کنویں میں گرنےسے موت - two kids died

مدھیہ پردیش کے شہڈول ضلع کے سنگھ پور تھانہ علاقے کے بوڑری گاؤں کے پاس ایک کھیت میں بنے کنویں میں گرنے سے دو بچوں کی موت ہوگئی۔

دوبچوں کی کنویں میں گرنےسے موت
دوبچوں کی کنویں میں گرنےسے موت
author img

By

Published : Jan 14, 2020, 8:46 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق شردھا پٹیل(8)اور راج کمار پٹیل(10) دیگر دو بچوں کے ساتھ کنویں کے پاس کھیل رہے تھے کہ گیند کنویں میں گرگئی۔ جسے نکالنے کی کوشش میں شردھا اور راج کمار کنویں میں گرگئے اور ڈوبنے لگے تو باقی دو بچوں نے شور مچایا۔

گاؤں والے دوڑے اور بچانے کی کوشش کی، پر تب تک دونوں بچوں کی موت ہوگئی تھی۔

پولیس نے بتایا کہ دونوں بچوں کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دی گئی ہیں۔

Intro:Body:

RegionalPosted at: Jan 14 2020 6:04PM

دوبچوں کی کنویں میں گرنےسے موت

شہڈول ،14جنوری(یواین آئی)مدھیہ پردیش کے شہڈول ضلع کے سنگھ پور تھانہ علاقے کے بوڑری گاؤں کے پاس ایک کھیت میں بنے کنویں میں گرنے سے آج دو بچوں کی موت ہوگئی۔

پولیس ذرائع کے مطابق شردھا پٹیل(8)اور راج کمار پٹیل(10)دیگر دو بچوں کے ساتھ کنویں کے پاس کھیل رہے تھے کہ گیند کنویں میں گرگئی۔جسے نکالنے کی کوشش میں شردھا اور راج کمار بھی کنویں میں گرگئے اور ڈوبنے لگے تو باقی دو بچوں نے شور مچایا۔

گاؤں والے دوڑے اور بچانے کی کوشش کی،پرتب تک دونوں بچوں کی موت ہوگئی۔

پولیس نے بتایا کہ دونوں بچوں کی لاشیں پوسٹ مارٹم کےلئے بھیج دی گئی ہیں۔

یواین آئی۔اےایم۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.