ETV Bharat / state

اجین میں کورونا کے 218 نئے کیسز - اردو نیوز مدھیہ پردیش

ضلع میں اب تک 7516 پازیٹیو معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ 6129 مریض صحتیاب ہونے کے بعد اپنے اپنے گھر چلے گئے ہیں۔ اس عالمی وبا سے اب تک ضلع میں 117 افراد کی موت ہوئی ہے۔

اجین میں کورونا کے 218 نئے کیسز
اجین میں کورونا کے 218 نئے کیسز
author img

By

Published : Apr 11, 2021, 2:16 PM IST

مدھیہ پردیش کے ضلع اجین میں کورونا وائرس ( کووڈ 19 ) کے 218 نئے کیسز سامنے آئے۔ میڈیکل اینڈ ہیلتھ آفیسر نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لئے گئے 1386 نمونوں کی رپورٹ میں 218 کورونا پازیٹو پائے گئے ہیں۔ ان میں سے بیشتر اجین شہر کے رہائشی ہیں۔

ضلع میں اب تک 7516 پازیٹیو پائے گئے ہیں جبکہ 6129 مریض صحتیاب ہونے کے بعد اپنے اپنے گھرچلے گئے ہیں۔ اس عالمی وبا سے اب تک ضلع میں 117 افراد کی موت ہوئی ہے۔ جبکہ اسپتال میں 1270 مریض زیر علاج ہیں ۔ ضلع میں اب تک 2،08،675 افراد کے نمونے لئے جا چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.