ETV Bharat / state

Two Brothers Flowed in Drain in Indore چھوٹے بھائی کو بچانے میں بڑا بھائی بھی نالے میں بہہ گیا

اندورمیں موسلادھار بارش کے دوران بستی سے گزرنے والے نالے میں ڈوبتے ہوئے چھوٹے بھائی کو بچانے کی کوشش میں بڑے بھائی کی پانی میں ڈوبنے سے موت ہوگئی۔ دونوں بچوں کی ڈوبنے سے موت ہوگئی ہے۔ tragedy In Indore

چھوٹے بھائی کو بچانے میں بڑا بھائی بھی نالے میں بہہ گیا

author img

By

Published : Sep 17, 2022, 9:28 PM IST

اندور: مدھیہ پردیش کے صنعتی شہراندورمیں موسلادھار بارش کے دوران بستی سے گزرنے (Canal)والے نالے میں ڈوبتے ہوئے چھوٹے بھائی کو بچانے کی کوشش میں بڑے بھائی کی پانی میں ڈوبنے سے موت ہوگئی۔دونوں بچوں کی ڈوبنے سے موت ہوگئی ہے ۔اب تک لاش نہیں نہیں ملی۔tried to save younger brother elder brother drowned in canal

چھوٹے بھائی کو بچانے میں بڑا بھائی بھی نالے میں بہہ گیا

اندور راؤ جی بازار تھانہ علاقے میں جمعہ کی شب یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب دو سگے بھائی نالے میں پانی کی تیز بہاو کی زد میں آکر ڈوب گئے ۔

مقامی باشندوں نے اپنے طور پر دونوں بچوں کو تلاش کرنے کی کوشش کی لیکن ناکام رہے۔انتظامیہ کو اس کی اطلاع دی گئی لیکن وہ دو گھنٹے تاخیر سے پہنچی ۔انتظامیہ کو مقامی باشندوں کی ناراضگی کاسامنا کرنا پڑا۔ Two Brothers Flowed in Drain in Indore

یہ بھی پڑھیں:Interview With Jignesh Mevani بلقیس بانو کے قصورواروں کا استقبال گجرات کا سنسکار نہیں

ایس سی پی دیش اگروال نے بتایا کہ اطلاع ملی تھی کہ خان ندی میں دو بچے پھسل کر ڈوب گئے ہیں۔اس پر راؤ جی بازار تھانے کی ٹیم, میونسپل کے اہلکاروں پہنچ کر تلاشی مہم شروع کردی تھی ۔ایس ڈی آر ایف مسلسل ریسکیو آپریشن چلا رہی ہے ۔

ایک بچے نے بتایا کہ ہم لوگ ندی کے کنارے کھیل رہے تھے کہ چھوٹے بھائی پھسل کر نالے میں گرگیا۔ اس کو بچانے میں دوسرا بھائی بھی بہہ گیا tried to save younger brother elder brother drowned in canal

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.