ETV Bharat / state

اندور میں دو لڑکوں کے خلاف لو جہاد کا معاملہ - جبراً مذہب تبدیل کروانے کے قانون

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں ہم جماعت لڑکیوں کے ساتھ یوم پیدائش کا جشن منانے گئے لڑکوں کے خلاف جبراً مذہب تبدیل کروانے کے قانون کے تحت معاملہ درج ہوا ہے۔

اندور میں دو لڑکوں کے خلاف لو جہاد کا معاملہ

author img

By

Published : Feb 28, 2021, 5:29 PM IST

ریاست کے صنعتی اور معروف شہر اندور میں جبراً مذہب کی تبدیلی قانون کے تحت دو لڑکوں کے خلاف معاملہ درج ہوا ہے۔

اطلاعات کے مطابق اکثریتی طبقہ کی ہم جماعت لڑکیوں کے ساتھ یوم پیدائش کا جشن منانے کے لیے اقلیتی طبقہ کے لڑکے اندور سے 50 کلومیٹر دور تفریحی مقام جام گیٹ پر ساتھ گئے تھے۔

اندور میں دو لڑکوں کے خلاف لو جہاد کا معاملہ

جہاں لڑکوں نے لڑکیوں کے ساتھ چھیڑ-چھاڑ کی۔ لڑکیوں نے شور مچایا تو مقامی لوگ جمع ہو گئے اور ان لڑکوں کی جم کر پٹائی کر دی۔

جس کے بعد مقامی لوگوں نے لڑکوں کو پولیس کے حوالہ کر دیا۔ جہاں سے انہیں آزاد نگر تھانہ لایا گیا۔ ان دونوں لڑکوں پر لو جہاد اور دیگر دفعات کے تحت معاملہ درج کر لیا گیا ہے۔ تفتیش جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.