ETV Bharat / state

Madhya Pradesh Local Body Elections: مدھیہ پردیش بلدیاتی انتخابات میں ٹکٹ کیلئے بی جے پی میں کھینچ تان - بلدیاتی انتخابات کو لے بی جے پی کے اندر گھماسان

ریاست مدھیہ پردیش میں بلدیاتی انتخابات کے لیے پرچہ نامزدگی جلد شروع ہونے والی ہے۔ انتخابات کے پیش نظر پارٹی کے سرکردہ رہنما، ارکان پارلیمنٹ اور ممبران اسمبلی نے مونسیپل کارپوریشن میں میئر کے ٹکٹ کے لیے اپنی پسند پر زور لگانا شروع کر دیا ہے جس کی وجہ سے بی جے پی کو دباؤ کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے Madhya Pradesh Local Body Elections۔

BJP confused for local body elections in Madhya Pradesh

author img

By

Published : Jun 13, 2022, 5:55 PM IST

بھوپال: مدھیہ پردیش ریاست سے بڑے شہروں میں میئر کے ٹکٹ کے لیے بی جے پی کے درمیان آپسی کھینچ تان بڑھنا شروع ہوگئی ہے۔ پارٹی کے سرکردہ رہنما، ممبر پارلیمنٹ اور رکن اسمبلی نے مونسیپل کارپوریشن میں میئر کے ٹکٹ کے لئے اپنی پسند پر زور لگانا شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بی جے پی کی اندرونی سروے کی رپورٹ میں کور کمیٹی میں دو تین ناموں پر بحث ہوگی۔ بھوپال اور اندور میں پارٹی نئے چہروں کو میدان میں اتار سکتی ہے۔ بی

جے پی کے کور گروپ اور الیکشن کمیٹی کی میٹنگ جلد منعقد ہوگی۔ اس اجلاس میں کور گروپ اور الیکشن کمیٹی کے اراکین بیٹھ کر مونسیپل کارپوریشن کے میئر کے چہروں کے لیے نام فائنل کریں گے۔ موصولہ اطلاع کے مطابق بی جے پی نے ریاست میں ٹکٹوں کے لیے خفیہ سروے کیا ہے۔ سروے میں تین ناموں کا ایک پینل تیار کیا گیا ہے۔ کور کمیٹی میں ان ناموں پر بحث کے بعد حتمی فہرست تیار کی جائے گی۔ BJP confused for local body elections in Madhya Pradesh

مزید پڑھیں:

بی جے پی کے رکن اسمبلی کرشنا گوڑ کو ٹکٹ دلانے کے لیے ایک گروپ سرگرم ہے۔ اس سے گووند پورا سیٹ خالی ہوجائے گی۔ وہیں دوسرا نام مالتی رائے کا بھی مضبوط مانا جا رہا ہے، وہیں نئے چہرے کو میدان میں اتارنے کی امید ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.