بھوپال میں کمل ناتھ نے سشما سوراج کی موت پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ان کے سشما سوراج سے پرانے تعلقات تھے اور وہ میری بہن کی طرح تھی۔
انہوں نے کہا جب وہ پارلیمنٹ میں ہوتے تھے تو ان کی ملاقات اکثر سشما سوراج سے ہوا کرتی تھی۔ میں ان کے ساتھ اکثر بیٹھا کرتا تھا، ان کے ساتھ بات چیت ہوتی تھی اور ان کے ساتھ بعض معاملات پر بحث بڑی سادگی سے ہوتی جبکہ سوراج کا نظریہ الگ ہوا کرتا تھا۔
سشما سوراج کو کمل ناتھ کا خراج - کمل ناتھ
مدھیہ پردیش کے وزیراعلی کمل ناتھ نے سابق وزیر خارجہ سشما سوراج کو خراج عقیدت پیش کیا اور ان کی وت پر افسوس کا اظہار کیا۔
سشما سوراج کو کمل ناتھ کا خراج
بھوپال میں کمل ناتھ نے سشما سوراج کی موت پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ان کے سشما سوراج سے پرانے تعلقات تھے اور وہ میری بہن کی طرح تھی۔
انہوں نے کہا جب وہ پارلیمنٹ میں ہوتے تھے تو ان کی ملاقات اکثر سشما سوراج سے ہوا کرتی تھی۔ میں ان کے ساتھ اکثر بیٹھا کرتا تھا، ان کے ساتھ بات چیت ہوتی تھی اور ان کے ساتھ بعض معاملات پر بحث بڑی سادگی سے ہوتی جبکہ سوراج کا نظریہ الگ ہوا کرتا تھا۔
Intro:مد ھیہ پردیش کی وزیر اعلی کمل ناتھ سابق وزیر خارجہ سشما سوراج کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی موت پر افسوس کا اظہار کیا ۔Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں وزیراعلی کمل ناتھ نےسشماسوراج کی موت پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ان کا سوشماسوراج سے پورانے تعلقات تھے وہ ان کی بہن کی طرح تھی ۔انہوں نے کہا جب وہ پارلیمنٹ میں ہوتے تھے تو ان کی ملاقات اکثر ہوا کرتی تھی ۔میں ان کے ساتھ اکثر بیٹھا کرتا تھا ان کے ساتھ بات چیت کرتا تھا اور ان کے ساتھ کسی بھی معاملے پر بحث کرنے کا موقع ملتا تھا ہلکی سوراج کا نظریہ الگ ہوا کرتا تھا مگر ہم ان سب باتوں کا سامنا بڑے سادے طریقے سے کرتے تھے ۔انہوں نے کہا سوشماسوراج ایک سیاسی شخصیت ہی نہیں بلکہ وہ سماجی شخصیت بھی تھی ۔کمل ناتھ نے ان کے اہل خانہ کے لیے صبر کی دعا کی۔
بائٹ۔ کمل ناتھ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعلی مدھیہ پردیش
Conclusion:وزیراعلی کمل ناتھ نے سوشماسوراج کو خراج عقیدت پیش کی ۔
بائٹ۔ کمل ناتھ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعلی مدھیہ پردیش
Conclusion:وزیراعلی کمل ناتھ نے سوشماسوراج کو خراج عقیدت پیش کی ۔