ETV Bharat / state

'نواب حمید اللہ خان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت'

author img

By

Published : Sep 12, 2019, 7:43 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 9:24 AM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کی تنظیم انسانی برادری اور مسلم مہاسبھا نے بھوپال کے آخری فرماںروا نواب حمید اللہ کی یوم پیدائش کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

نواب حمید اللہ خان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت

نواب حمید اللہ خان کی یوم پیدائش پر سماجی تنظیموں نے خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

اس تقریب کے دوران ممتاز کہانی نویس شیام منشی نے اپنے خطاب میں نواب حمید اللہ خان کو گنگا جمنی تہذیب کا سرمایا بتایا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آزادی کے بعد تمام پناہ گزینوں کے لیے نواب صاحب نے اپنے محلات کے دروازے کھول دیے تھے اور بیرہ گڑھ میں اٹلی کے قیدیوں کے لیے بھی خاص انتظام کیے تھے۔

نواب حمید اللہ خان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت

نواب حمید اللہ نے تعلیم اور صحت کے شعبے میں بھی نواب صاحب کے کاموں کو ہمیشہ یاد رکھے جانے کی بات کہی ہے۔ اس موقع پر تاریخ نویس خالد صدیقی، ایڈوکیٹ شاہنواز خان اور رضوان خان نے بھی نواب بھوپال کی زندگی پر روشنی ڈالی ہیں۔

مقررین نے کہا کہ جس وقت دوسری ریاستوں میں فرقہ وارانہ ماحول بہت خراب تھا اور ہر طرف آگ لگی تھی۔

اس وقت نواب حمید اللہ خان کے دور حکومت میں بھوپال امن کا مرکز بنا تھا۔ وہیں دوسری جگہ سے لوگ یہاں پناہ گزیں ہوئے تھے۔

Intro:نواب حمید اللہ خان کی یوم پیدائش پر سماجی تنظیموں نے پیش کی خراج عقیدت ۔Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کی تنظیم انسانی برادری اور مسلم مہاسبھا نے بھوپال کے آخری فرماں روا نواب حمید اللہ یوم پیدائش کے موقع پر تقریب منعقد کی اور خراج عقیدت پیش کی اس موقع پر کہانی کار شیام منشی نے اپنے خطاب میں نواب حمید اللہ خان کو گنگا جمنی تہذیب کا سرمایا بتاتے ہوئے کہا کہ آزادی کے بعد سبھی رفیوجی کے لیے نواب صاحب نے اپنے محلات کے دروازے کھول دیے تھے ۔او بیرہ گڑھ میں اٹلی کے قیدیوں کے لیے بھی خاص انتظام کیے تھے ۔نواب حمید اللہ نے تعلیم اور صحت کے شعبے میں بھی نواب صاحب کے کاموں کو ہمیشہ یاد رکھے جانے کی بات کہی ۔اس موقع پر تاریخ نویس خالد صدیقی، ایڈوکیٹ شاہنواز خان اور رضوان خان نے بھی نواب بھوپال کی زندگی پر روشنی ڈالیں۔مقررین نے کہا کہ جس وقت دوسری ریاستوں میں فرقہ وارانہ ماحول بہت خراب تھا اور ہر طرف آگ لگی تھی ۔اس وقت نواب حمید اللہ خان کے دور حکومت میں بھوپال امن کا مرکز بنا تھا ۔دوسری جگہ سے لوگ یہاں پناہ گزیں ہوئے تھے ۔

بائٹ۔ رضوان خان ۔۔۔۔۔تاریخ داں، بھوپالConclusion:بھوپال کے آخری فرمانروا نواب حمیداللہ خان کی یوم پیدائش کے موقع پر پیش کی گئی خراج عقیدت۔
Last Updated : Sep 30, 2019, 9:24 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.