ETV Bharat / state

Tiranga Rally by Madrasa Students بھوپال کے مدرسہ سے ترنگا ریلی نکالی گئی

بھوپال کے طوبی انسٹی ٹیوٹ اینڈ مورل ایجوکیشن نے مدرسے کے طلباء کے ساتھ ترنگا ریلی کا اہتمام کیا، یہ ریلی وسیلہ مسجد سے نکل کر باغ سیونیا تک گئی۔ Madrasah Students Organized Tiranga Rally

یوم آزادی
یوم آزادی
author img

By

Published : Aug 15, 2022, 12:05 PM IST

بھوپال: آزادی کے 75 سال مکمل ہونے پر ملک بھر میں 'آزادی کا امرت مہوتسو' منایا جا رہا ہے، اس مہم میں مدارس کے طلبا بھی پیش پیش ہیں اور جوش و خروش سے اس مہم میں حصہ لے رہے ہیں۔ ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کے طوبی انسٹی ٹیوٹ اینڈ مورل ایجوکیشن جو ایک مدرسہ بھی ہے، یہاں سے طلباء نے مسجد وسیلہ سے ترنگا ریلی نکالی، یہ ریلی مسجد وسیلہ سے ہوتے ہوئے سیونیا تھانے پہنچی، جہاں مدارس کے طلباء نے تھانے کے اعلی افسران اور پولیس اہلکاروں کو پھول پیش کیا تو وہیں پولیس کے نوجوانوں نے بھی ان طلباء کو مٹھائیاں کھلائیں۔ Madrasah students organized a Tiranga rally

یوم آزادی

مزید پڑھیں:'آزادی کا جشن ہمارے لیے عبادت کی طرح ہے'

وہیں تھانے کے انچارج سنجیو چوکسے نے مدرسے کے طلباء کا ملک کے تئیں جذبہ دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا اور کہا کی یہ بہت اچھا قدم ہے، کیونکہ جس طرح کی محبت ملک کے لیے ان بچوں کی ہے یہ طلباء ملک کا نام روشن کریں گے۔ طوبی انسٹی ٹیوٹ اینڈ مورل ایجوکیشن کے بچوں کے ایک ہاتھ میں قرآن ہے تو دوسرے ہاتھ میں لیپ ٹاپ ہے جو کافی اچھی بات ہے۔ Tiranga rally in Bhopal by Madrasa Stidents

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.