ETV Bharat / state

پرگیہ سنگھ ٹھاکر کو دھمکی آمیز فون - پرگیہ سنگھ ٹھاکر

پرگیہ سنگھ ٹھاکر نے کہا کہ جس طرح کا کام یہ لوگ کر رہے ہیں انہیں اوپر والا عقل دے تاکہ وہ اس طرح کے کاموں کو انجام نہ دیں۔

پرگیہ سنگھ ٹھاکر کو دھمکی آمیز فون
پرگیہ سنگھ ٹھاکر کو دھمکی آمیز فون
author img

By

Published : Jul 29, 2020, 5:36 PM IST

Updated : Jul 29, 2020, 6:07 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش سے بھارتیہ جنتا پارٹی کی رکن پارلیمان پرگیہ سنگھ ٹھاکر کو مسلسل فون پر گالیاں اور دھمکیاں مل رہی ہیں۔اس تعلق سے انہوں نے کملا نگر تھانے میں شکایت درج کرائی ہے۔

پرگیہ سنگھ ٹھاکر کو دھمکی آمیز فون

پرگیہ سنگھ کے مطابق ان کو مسلسل فون آ رہے ہیں، فون کرنے والا وزیراعظم نریندر مودی، امیت شاہ اور اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے لیے نازیبا جملوں کا استعمال کیا۔

پرگیہ سنگھ نے بتا یا کہ' رام مندر تعمیر کے موقع پر میں بھارتی عوام سے اپیل کی تھی کہ وہ اپنے گھروں میں ہنومان چالیسہ کا پاٹھ کریں، اس تعلق سے بھی مجھے فون پر گالیاں دی گئی ہیں۔

پرگیہ سنگھ ٹھاکر کا کہنا ہے کہ فون کرنے والا ان نون نمبر سے پریشان کر رہا ہے، جس کا مجھ پر کوئی اثر نہیں پڑنے والا ہے۔

انہوں نے کہا اگر وہ میرے سامنے آئے گا تو وطن پرست ہونے کے ناطے اس کے خلاف سخت قدم اتحایا جائے گا، ہم اس طرح کے لوگوں سے خوف نہیں کھانے والے ہیں۔

پرگیہ سنگھ ٹھاکر نے کہا کہ ہمارے مذہب کو رام مندر کی تعمیرات کو لے کر گالیاں دی جا رہی ہے اس پر ہندو سماج چپ نہیں رہے گا، ہم بڑا قدم اٹھائیں گے۔

مزید پڑھیں:

وزارت برائے فروغ انسانی وسائل اب 'وزارت تعلیم'

Last Updated : Jul 29, 2020, 6:07 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.