گذشتہ دنوں اپنی تیز دوڑ کی وجہ سے 19 سالہ رامیشور گجر کی ویڈیو بہت تیزی سے وائرل ہوئی۔ان کی یہ ویڈیو کو دیکھ کر اب وزارت کھیل بھی ان کی مدد کرنے جارہی ہے۔
'بہتر مظاہرہ کرنے والوں کی مدد کی جائے گی' - بہتر مظاہرہ کرنے والوں کی مدد کی جائے گی
ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع شیوپوری کے دروگاہ رمیشور اوسین بولٹ کو ٹکر دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔بغیر کیس پروفیشنل ٹریننگ کے 11 سکینڈ میں 100میٹر دوڑنے والے دروگاہ کو اب حکومت کے ذریعہ ٹریننگ دی جائے گی۔
بہتر مظاہرہ کرنے والوں کی مدد کی جائے گی
گذشتہ دنوں اپنی تیز دوڑ کی وجہ سے 19 سالہ رامیشور گجر کی ویڈیو بہت تیزی سے وائرل ہوئی۔ان کی یہ ویڈیو کو دیکھ کر اب وزارت کھیل بھی ان کی مدد کرنے جارہی ہے۔
Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 11:15 AM IST