ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں دہلی اسمبلی انتخابات میں عام آدمی پارٹی کو واضع اکثریت کے ساتھ اقتدار میں واپس لوٹنے کی خوشی میں عام آدمی پارٹی کے کارکنان نے جشن منایا۔
وہیں اس درمیان ایک دوسرے کو مبارکباد پیش کی، اور دیوی اہلیہ رانی کے مجسمہ پر گلپوشی کی۔
جس کے بعد عاپ کارکنان نے کہا کہ یہ عام آدمی کی جیت ہے اور یہ گنگا جمنی تہذیب کی جیت ہے۔
ابھی تو یہ کجریوال کی شروعات ہے آگے وہ مستقبل میں وزیراعظم بھی بن سکتے۔