ETV Bharat / state

بینک ملازمین کی دوسرے دن بھی ہڑتال جاری - بینک ملازمین کی ہڑتال جاری

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں یونائیٹیڈ فورم آف بینک یونین کے کال پر دوسرے روز بھی ہڑتال جاری رہی۔

بینک ملازمین کی دوسرے دن بھی ہڑتال جاری
بینک ملازمین کی دوسرے دن بھی ہڑتال جاری
author img

By

Published : Feb 2, 2020, 8:38 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 8:44 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں یونائیٹیڈ فورم آف بینک یونین کے کال پر بینک ملازمین نے آج بھی ہڑتال جاری رکھا ہے۔

بینک ملازمین کی دوسرے دن بھی ہڑتال جاری

مزید پڑھیں: بی جے پی کے رکن اسمبلی نہیں رہے

وہیں ملک بھر میں 10 لاکھ سے زائد بینک ملازمین دو روز سے ہڑتال پر ہیں۔ اس سلسلے میں یونین کے کنوینر موہن شکلا نے کہا کہ 'اگر ہمارے مطالبے پورے نہیں کیے گئے تو ہم قومی سطح پر بے مدت ہڑتال کریں گے۔'

واضح رہے کہ بینک ملازمین کی دو روز سے ہڑتال جاری ہے اور اتوار ہونے کی وجہ سے تین ورز بینک بند ہونے کی وجہ سے لین دین بند ہے جس کے سبب تقریباً 7 لاکھ کروڑ کا کاروبار متاثر ہوگا۔

Intro:بینک ملازموں کی دوسرے دن بھی ہڑتال

Body:مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں یونائیٹڈ فورم آف بینک یونین کے اعوان پر دوسرے دن بھی ہڑتال جاری ہے اندور : یونائیٹڈ فورم آف بینک یونین کے اعوان پر بینک ملازموں نے آج بھی ہڑتال جاری رکھیں ملک بھر میں 10 لاکھ سے زیادہ بینک ملازم دو دن سے ہڑتال پر ہیں یونین کے کنوینر موہن شکلا نے کہا کہ اگر ہماری مانگیں پوری نہیں کی تو ہم قومی سطح کی بے بے مدت ہڑتال پر چلے جائیں گے دو دن سے ہڑتال جاری ہے اور کل اتوار ہونے کی وجہ سے بینکوں میں 3 دن کی بند ہونے کی سبب سے لین دین تھپ ہے جس کی وجہ سے تقریبا 7 لاکھ کروڑ کا کاروبار متاثر ہوگا

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 8:44 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.