ETV Bharat / state

عوام بھگوان بھروسے ہے: کمل ناتھ

سابق وزیراعلی نے کہا کہ مدھیہ پردیش ریاست سرکار کے بھروسے نہیں بھگوان بھروسے چل رہی ہے۔ کورونا وبا میں سرکار صرف اعلانات کر رہی ہیں۔ زمین پر کچھ دکھائی نہیں رہا ہے۔

mp_ind_01_kamal nath_mpur10001
عوام سرکار بھروسے نہیں بھگوان بھروسے ہے: کمل ناتھ
author img

By

Published : May 6, 2021, 10:43 AM IST

مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلی کمل ناتھ نے موجودہ حکومت پر سنگین الزام لگاتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت نے کورونا کی دوسری لہرکے خطرے کو نظر انداز کیا۔ اس کے پیش نظر ریاست میں حالات تشویشناک ہوگئے ہیں۔

صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعلی کمل ناتھ

صوبے میں کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے۔ اس کی وجہ سے ہسپتالوں میں علاج کے لیے بستر نہیں مل رہا ہے۔ صنعتی شہر اندور کورونا کا مرکز بن گیا ہے۔

یہ باتیں سابق وزیراعلی کمل ناتھ اندور پہنچنے پر کہیں۔ حکومت پر بد انتظامی کا الزام لگاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ریاست مدھیہ پردیش سرکار بھروسے نہیں بلکہ بھگوان بھروسے چل رہی ہے۔

جنوری سے مارچ تک ہندوستان سے 340 فیصدی آکسیجن اور انجیکشن ایکسپورٹ کیے جا رہے تھے۔ شہر کا سب سے بڑا ہسپتال بند ہے۔ سرکار صرف ٹیکہ کاری کا اعلان کر رہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.