ETV Bharat / state

Dilapidated Condition of Bhopal's Historic Eidgah: بھوپال کی تاریخی عیدگاہ کی خستہ حالی

author img

By

Published : Apr 30, 2022, 11:38 AM IST

بھوپال کی تاریخی عیدگاہ جسے بھوپال کی تیسری خاتون فرمانرواں شاہجہاں بیگم کے عہد میں تیار کیا گیا تھا اپنوں کی بے حسی اور کمیٹی اوقاف عامہ و وقف بورڈ کی عدم توجہی کے سبب خستہ حالی کی شکار ہے۔ The Dilapidated Condition of Bhopal's Historic Eidgah

بھوپال کی تاریخی عیدگاہ کی خستہ حالی
بھوپال کی تاریخی عیدگاہ کی خستہ حالی

بھوپال: ماہ رمضان کے دو عشرے مکمل ہو چکے ہیں اور اب تیسرا عشرہ بھی ختم ہونے کو ہے۔ عید کی آمد آمد ہے اور روزہ داروں کے ذریعہ رمضان کے روزوں کے ساتھ عید کی تیاریاں اپنے پورے شباب پر ہے لیکن بھوپال کی تاریخی عیدگاہ کی بات کی جائے تو اس کی خستہ حالی دور کرنے کے لئے مسلم سماج اور اقلیتی فلاح سے وابستہ ادارے کہیں سنجیدہ دکھائی نہیں دے رہے ہیں۔ بھوپال کی تاریخ عیدگاہ جسے بھوپال کی تیسری خاتون فرمانروا نواب شاہجہاں بیگم کے عہد میں تیار کیا گیا تھا اپنوں کی بے حسی اور اور کمیٹی آف عامہ و وقف بورڈ کی عدم توجہ کے سبب خستہ حالی کی شکار ہے۔ جمعیت علماء ہند مدھیہ پردیش نے عید گاہ کی صفائی کو لیکر کمیٹی اوکاف عامہ اور وقف بورڈ کو میمورنڈم پیش کرتے ہوئے عید گاہ کی صفائی اور اس کی خستہ حال دیوار کی مرمت کا مطالبہ کیا ہے۔ The dilapidated condition of Bhopal's historic Eidgah

بھوپال کی تاریخی عیدگاہ کی خستہ حالی

مدھیہ پردیش جمعیت علماء کے مطابق یہ قدیم عید گاہ جس طرح سے خستہ حالی کی شکار ہے اسے دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے۔ یہاں پر وقف بورڈ اور اوقاف عامہ کے ادارے ہیں لیکن دونوں اس کے لیے سنجیدہ نہیں ہے جمیعت نے عید گاہ کی خستہ حالی کو دور کرنے کو لے کر میمورنڈم دیا تھا اور آج بھی اس تعلق سے میمورنڈم دیا گیا ہے۔ جمعیت کا مطالبہ ہے کہ صرف عید گاہ کے اندر آگ آئی گھاس کو صاف کیا جائے عمارت کے جس طرح سے نقوش مٹتے جا رہے ہیں اس کا تحفظ کیا جائے۔

عید گاہ کی خستہ حالی
عید گاہ کی خستہ حالی

یہ بھی پڑھیں:

بھوپال کی تاریخ عیدگاہ جو کہ خستہ حالی کی شکار ہے اس کے تحفظ اور عید سے پہلے اس کی صاف صفائی کا مطالبہ جمعیت علماء مدھیہ پردیش عیدگاہ کے متعلق اداروں سے کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.