ETV Bharat / state

ڈوبنے سے ایک بچے کی موت - اندور شہر کے ایک ریجنل پارک میں

ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں واقع واٹر پارک میں نہانے کے دوران ایک بچے کی موت ہوگئی۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Aug 30, 2019, 3:11 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 8:55 PM IST

بھنورکوا تھانہ علاقہ پولیس ذرائع نے بتایا کہ کل شام مقامی سمت (12) اپنے تین دوستوں کے ساتھ ریجنل پارک گیا تھا۔

یہاں پول میں نہاتے وقت سمت کی ڈوبنےسے موت ہوگئی۔

واٹر پارک میں اس حادثے کے بعد شہر کے لوگوں میں سراسیمگی کا ماحول ہے۔ مقامی افراد اپنے بچوں واٹر پارک میں لے جانے سے ڈرنے لگے ہیں۔ کیوں کہ کم سن سمت کی موت نے ان میں خوف و ہراس پیدا کر دیا ہے۔

سمت کی لاش کو دیر رات برآمد کیا گیا ہے۔پولیس معاملے کی جانچ کررہی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 8:55 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.