ETV Bharat / state

Talash-E- Jauhar program Held in Indore: اندور میں اردو اکادمی کا تلاش جوہر پروگرام - مدھیہ پردیش کی خبریں

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں نئے تخلیق کاروں کو پلیٹ فارم فراہم کرنے کے لئے مدھیہ پردیش اردو اکادمی Madhya Pradesh Urdu Academy اور محکمۂ ثقافت نے تلاش جوہر نام سے پروگرام شروع کیا ہے جس کا آج آغاز اندور سے ہوا۔

اندور میں اردو اکادمی کا تلاش جوہر پروگرام

author img

By

Published : Feb 19, 2022, 11:08 PM IST

مدھیہ پردیش اردو اکادمی, محکمۂ ثقافت کے زیر اہتمام آزادی کے امرت مہوتسو کے تحت تلاش جوہر پروگرام کا انعقاد ہوا۔ Talash-E- Jauhar program Held in Indore اردو اکادمی نے Urdu Academy Provides Platform for Creators صوبے میں نئے تخلیق کاروں کو پلیٹ فارم فراہم کرنے کے لئے تلاش جوہر کے نام سے ایک پروگرام شروع کیا ہے جس کے لئے اکادمی نے صوبے کے تمام اضلاع میں اپنے کوآرڈینیٹر بھی منتخب کیے ہیں۔ ان کے ذریعے نئے شعراء کو مدعو کیا گیا تھا جن میں 300 نئے لکھنے والوں نے اپنے شاعری اکادمی کو بھیجی تھی جس کی اسکریننگ کے لیے اکادمی نے ایک کمیٹی تشکیل کی تھی۔

اندور میں اردو اکادمی کا تلاش جوہر پروگرام

اسکریننگ کے بعد کمیٹی نے 230 نوجوان شعراء کا انتخاب کیا اب ان کو پلیٹ فارم فراہم کرنے کے لئے اکادمی الگ الگ ضلع شاعری مقابلہ منعقد کر رہی ہے۔ ان مقابلوں میں کامیاب شاعر کو اعزاز سے بھی نوازا جائے گا۔ یہ مقابلہ اول دوم اور سوم درجے کے لئے منعقد ہوگا جس کا آغاز صنعتی شہر اندور ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.