ETV Bharat / state

Jabalpur Ordnance Factory Blaze او ایف کے میں آتشزدگی، چھ ملازم جھلسے - مدھیہ پردیش خبر

فیکٹری میں اے ڈبلیو ایم این ڈی تیواری کے مطابق فلنگ سیکشن6کی بلڈنگ نمبر637 میں آگ بھڑک گئی۔ آگ کی زد میں آنے کی وجہ سے 6 ملازم جھلس گئے، جس میں سے ایک کی حالت سنگین ہے۔ حادثہ کی وجہ واضح نہیں ہو پائی ہے۔ فائر بریگیڈ کی ٹیم نے موقع واردات میں پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔ حادثہ کی جانچ کی ہدایت دے دی گئی ہے۔ Six workers injured in fire at ordnance factory near Jabalpur

آتشزدگی
آتشزدگی
author img

By

Published : Sep 29, 2022, 10:42 PM IST

جبلپور: مدھیہ پردیش کے جبل پور میں واقع آرڈینینس فیکٹری کھمریا میں آج دوپہر ایک بلڈنگ میں آگ لگ جانے سے اس حادثہ میں چھ ملازم جھلس گئے۔ جس میں سے ایک ملازم کی حالت سنگین بتائی جا رہی ہے۔Six workers injured in fire at ordnance factory near Jabalpur

فیکٹری میں اے ڈبلیو ایم این ڈی تیواری کے مطابق فلنگ سیکشن6کی بلڈنگ نمبر637میں آگ بھڑک گئی۔آگ کی زد میں آنے کی وجہ سے 6ملازم جھلس گئے،جس میں سے ایک کی حالت سنگین ہے۔حادثہ کی وجہ واضح نہیں ہو پائی ہے۔ فائر بریگیڈ کی ٹیم نے موقع واردات میں پہنچ کر آگ پر قابو پالیاگیا۔ حادثہ کی جانچ کی ہدایت دے دی گئی ہے۔ Jabalpur Ordnance Factory Blaze

بتایا گیاکہ فلنگ سیکشن 6کی بلڈنگ میں میلٹر مشین سے بارود کو مکس کر کے پگھلانے کا کام کیا جاتا ہے۔ پگھلتے ہوئے بارود کو ٹرے میں رکھتے وقت یہ واقعہ پیش آیا۔اس حادثہ میں نند کشور، کرن آریہ، انکت تیواری، کالورام مینا، وجے اور شیام دیو کے جھلسنے کی وجہ سے پرائیویٹ اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ معمولی طور پر جھلسے افرادوں کر کھمریا اسپتال میں ابتدائی علاج کے بعد روانہ کر دیاگیا۔

مزید پڑھیں:Massive Fire Broke Out: جبل پور کے نیو لائف ہستپال میں زبردست آتشزدگی، دس ہلاک، متعدد زخمی

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.