ETV Bharat / state

اجین میں چھ بدمعاش جیل منتقل - متعدد جرائم میں ملوث

ضلع مجسٹریٹ نے پولیس سپرنٹنڈنٹ کی درخواست کی بنیاد پر یہ کارروائی کی ہے۔

jail
jail
author img

By

Published : Oct 7, 2020, 7:48 PM IST

مدھیہ پردیش کے اجین میں ضلع انتظامیہ نے متعدد جرائم میں ملوث آدھا درجن بدمعاشوں کو قومی سلامتی ایکٹ کے تحت جیل بھیج دیا ہے۔

ضلع ڈسٹرکٹ مجسڑیٹ آشیش سنگھ نے امن و قانون کے پیش نظر خطرناک جرم میں شامل بدمعاش رمیض خان، شاداب حسین، راج دیپ منڈلوئی،امت سونی،ابھیشیک شرما اور جین جین کے خلاف قومی سلامتی ایکٹ کے تحت کارروائی کرتے ہوئے کل سینٹرل جیل بھیرو گڑھ میں بند کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے
اپنی لڑکی کو جنسی تشدد کا نشانہ بنانے والا سوتیلا باپ گرفتار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.