ETV Bharat / state

Sir Syed Ahmed Welfare Society سرسید احمد ویلفیئر سوسائٹی کا 35 واں اعزازی جلسہ - Honored Ceremony

تاریخی شہر اجین کی سماجی تنظیم سرسید احمد ویلفیئر سوسائٹی نے امتیازی نمبر حاصل کرنے والے طلباء اورعوام کی خدمات انجان دینے والے سماجی کارکنان کو اعزاز سے نوازاSir Syed Ahmed Welfare Society

سرسید احمد ویلفیئر سوسائٹی کا 35 واں اعزازی جلسہ

author img

By

Published : Sep 17, 2022, 5:07 PM IST

مدھیہ پردیش کے تاریکی شہر اجین میں واقع سرسید احمد ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے گزشتہ 35 برسوں سے سماج میں غریب لوگوں کے لئے کام کرنے والے سماجی کارکنان اور تعلیمی میدان میں نمایاں کارنامہ انجام دینے والے طلباء کو اعزاز سے نوازا جاتا رہا ہے۔Sir Syed Ahmed Welfare Society Honored Ceremony Held In Ujjain In Madhya Pradesh

اس بار بھی اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے سماجی تنظیم سرسید احمد ویلفیئر سوسائٹی نے دسویں،بارہویں جماعت میں امتیازی نمبر حاصل کرنے والے طلباء اور معاشرے میں بشاندار کارکردگی کامظاہرہ کرنے والوں کو خصوصی اعزاز اور سند نوازا۔

سرسید احمد ویلفیئر سوسائٹی کا 35 واں اعزازی جلسہ

یہ بھی پڑھیں:Nutrition Scam In Madhya Pradeshغذائیت گھوٹالے کے خلاف کانگریس کا احتجاج

مرحوم سماجی کارکن عبدالعزیز بھائی درگاہ والا کے نام سے منسوب جلسے میں شہر کے معزز شخصیات نے شرکت کی ۔مہمانان خصوصی نے اپنی تقریر میں تنظیم کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ موجودہ دور میں اس طرح کی تنظیم ضروری ہے ،اس سے عام لوگوں کی مدد ہوتی ہے۔محنت کش لوگوں کی حوصلہ افزائی بھی کی جاتی ہے ۔Sir Syed Ahmed Welfare Society Honored Ceremony Held In Ujjain

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.