ETV Bharat / state

Shivraj Talks with Scindia Regarding Air Services ہوائی خدمات کے سلسلہ میں شیو راج کی سندھیا سے بات چیت - مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان

شیو راج سنگھ چوہان اورجیو رادتیہ سندھیا کے درمیان ریاست میں ہوائی خدمات سے جڑی سہولیات کے سلسلہ میں بات چیت ہوئی۔ دونوں لیڈران نے اس کے بعد ناریل کا پودا لگایا۔ Shivraj talks with Scindia Regarding Air Services

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 1, 2022, 5:14 PM IST

بھوپال: مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان اور مرکزی شہری ہوا بازی کے وزیرجیو رادتیہ سندھیاکے درمیان آج ریاست میں ہوائی خدمات سے جڑی سہولیات کے سلسلہ میں بات چیت ہوئی۔ سندھیانے اپنے بھوپال قیام کے دوران وزیر اعلی کے رہائش گاہ پر چوہان سے اخلاقی ملاقات کی۔ ریاست میں ہوائی سہولیات کی توسیع عمل سمیت دیگر اہم موضوع پر بات چیت کی۔ دونوں لیڈران نے اس کے بعد ناریل کا پودا لگایا۔ Shivraj talks with Scindia Regarding Air Services

پودا لگانے کے بعد چوہان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ناریل سناتن تہذیب کے لئے بہت مبارک اور صحت کے نظریہ سے بہت بہترین ہے۔ انھوں نے کہا کہ سندھیا نے ان کے روزانہ پودا لگانے کے عہد میں آج مدد کی۔ انھوں نے اس کے لئے سندھیاکا شکریہ ادا کیا۔

یہ بھی پڑھیں: Shivraj Singh Shared Freedom Fighter Story مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ نے انقلابیوں کے قصے سنائے

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.