ETV Bharat / state

شیوراج نے نریندر سنگھ تومر کو سالگرہ کی مبارکباد دی - صحتمند زندگی کے لئے دعا

شیوراج سنگھ چوہان نے اپنے ٹویٹ کے ذریعہ تومر کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا 'مرکزی وزیر نریندر سنگھ تومر کو ان کی سالگرہ پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد ۔ ایشور سے آپ کی لمبی عمر اور صحتمند زندگی کے لئے دعا گو ہوں۔'

شیوراج نے نریندر سنگھ تومر کو سالگرہ کی مبارکباد دی

author img

By

Published : Jun 12, 2021, 2:50 PM IST

مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے مرکزی وزیر نریندر سنگھ تومر کو ان کی سالگرہ کے موقع پرمبارکباد دیتے ہوئے ان کی لمبی عمر اور صحتمند زندگی کے لئے دعا کی۔

چوہان نے اپنے ٹویٹ کے ذریعہ تومر کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا 'مرکزی وزیر نریندر سنگھ تومر کو ان کی سالگرہ پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد ۔ ایشور سے آپ کی لمبی عمر اور صحتمند زندگی کے لئے دعا گو ہوں۔'

وزیر اعلیٰ کےساتھ ریاستی وزیر داخلہ نروتم مشرا نے بھی تومر کو ان کی سالگرہ کی مبارکباد دی اور کہا 'مرکزی وزیر زراعت اور بی جے پی کے سینیئر لیڈر نریندر سنگھ تومر کو سالگرہ مبارکباد اور ماتا پیتا مبرا سے آپ کی لمبی عمر اور صحت مند زندگی کی دعا گو ہوں۔ '

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.