ETV Bharat / state

'کورونا کے ساتھ جینے کی عادت ڈالنی پڑے گی' - لاک ڈاؤن کھولنا ضروری

وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے کہا کہ 'مدھیہ پردیش میں کچھ حد تک کورونا پر قابو پا لیا گیا ہے۔ مدھیہ پردیش میں 53 فیصد کے قریب لوگ صحتیاب ہو کر گھر جا چکے ہیں۔'

'کورونا کے ساتھ جینے کی عادت ڈالنی پڑے گی'

author img

By

Published : Jun 2, 2020, 5:44 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے بھوپال میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'لاک ڈاؤن کھولنا ضروری ہے اور معاش سے جڑے کام کاج شروع کرنا بھی بہت ضروری ہو گیا ہے کیوں کہ دنیا ایسے چل نہیں سکتی۔'

'کورونا کے ساتھ جینے کی عادت ڈالنی پڑے گی'

وزیر اعلی نے کہا کہ 'مدھیہ پردیش میں ہم نے کچھ حد تک کورونا پر قابو پا لیا گیا ہے۔ مدھیہ پردیش میں 53 فیصد کے قریب لوگ صحتیاب ہو کر گھر جا چکے ہیں۔'

انہوں نے کہا کہ 'صوبے میں باہر سے آئے مزدوروں کی وجہ سے کورونا مریضون کی تعداد بڑھ سکتی ہے۔ ضلع ساویر میں ایک گھریلو پروگرام میں شامل ہونے آئے 20 لوگ مثبت پائے گئے ہیں۔'

وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے کہا کہ 'ہمیں ان سب باتوں کا دھیان رکھنا ہے کیونکہ اپ ہمیں اس وبا کے ساتھ جینے کی عادت ڈالنی پڑے گی۔ اور ہر طرح کے حفاظتی انتظامات رکھنے پڑیں گے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.