ETV Bharat / state

شیواراج سنگھ چوہان کےسسرگھنشیام داس مسانی چل بسے - وزیراعلی مدھیہ پردیش کے سسر چل بسے

مدھیہ پردیش کے وزیراعلی شیوراج سنگھ چوہان کے سسر گھنشیام داس مسانی کی آخری رسومات جمعرات کی دوپہر مہاراشٹر کے گوندیا میں ادا کی جائیں گی۔

شیواراج سنگھ چوہان کےسسرگھنشیام داس مسانی چل بسے

author img

By

Published : Nov 19, 2020, 1:55 AM IST

مدھیہ پردیش کے وزیراعلی شیوراج سنگھ چوہان کے سسر اور سادھنا سنگھ چوہان کے والد گھنشیام داس مسانی کا بدھ کی رات دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا۔

مسانی نے دیر شام بھوپال کے ایک نجی اسپتال میں آخری سانس لی۔ مسانی کے انتقال کی خبر ملتے ہی چوہان کنبہ سمیت رات میں بھوپال واپس آگئے۔ وہ جنوبی بھارت کے دورے پر تھے۔

مسانی 88برس کے تھے۔ ان کے کنبہ میں بیوی سشیلا دیوی، تین بیٹیاں ریکھا، کلپنا سنگھ اور سادھنا سنگھ چوہان اور دو بیٹے ارون سنگھ مسانی اور سنجے سنگھ مسانی ہیں۔

گھنشیام داس مسانی کی آخری رسومات جمعرات کی دوپہر کو مہاراشٹر کے گوندیا میں ادا کی جائیں گی۔

یہ بھی پڑھیں:'لو جہاد قانون میں لفظ 'جہاد' کا استعمال غلط'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.