ETV Bharat / state

مودی کی قیادت میں ہم کووڈ۔19 سے ملکر لڑ رہے ہیں: شیوراج - Shivraj Singh Chauhan News

مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہم کووڈ -19 سے مل کر لڑ رہے ہیں۔

مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان

author img

By

Published : May 23, 2020, 6:48 PM IST

چوہان نے آج ٹوئیٹ کر کے کہا ”وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہم کووڈ۔ 19 سے مل کر لڑائی لڑ رہے ہیں۔ حالات کو دیکھتے ہوئے ہمیں کورونا کے ساتھ رہنے کی عادت ڈالنی پڑے گی۔

انہوں نے کہا کووڈ۔ 19 سے بچاؤ کے لئے ہم جسمانی دوری یا دو گز کی دوری بنائیں رکھیں۔ ماسک پہن کر رکھیں۔ انہیں طرز زندگی میں شامل کریں۔

قابل ذکر ہے کہ ریاست مدھیہ پردیش میں کورونا کے اب تک 6170 معاملے مثبت پائے گئے ہیں۔ ان میں سے 272 افراد کی کورونا کی وجہ سے ہلاکت ہو چکی ہے۔

بھارت میں کورونا وائرس سے ایک لاکھ پچیس ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں، جبکہ بھارت میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 3720 ہو چکی ہے۔ کورونا وائرس سے متاثر افراد میں سے تقریبا 51784 افراد ٹھیک ہو چکے ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 52 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہیں۔ کورونا وائرس سے دنیا بھر میں تین لاکھ سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر افراد میں سے 19 لاکھ سے زائد افراد ٹھیک ہو چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.