ETV Bharat / state

بھوپال: 'سلسلہ کہانیوں کا' پروگرام منعقد

بھوپال کی تنظیم شہر غزل کلچرل سوسائٹی کے ذریعہ کہانیوں اور افسانوں پر مبنی پروگرام نام "سلسلہ کہانیوں کا" انعقاد عمل میں آیا۔ اس پروگرام کی ذریعہ سینئر اور جونیئر کہانی کار اور افسانہ نگاروں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کیا گیا۔

shahar ghazal cultural society held a programme in bhopal
شہر غزل کلچرل سوسائٹی کا پروگرام 'سلسلہ کہانیوں کا' منعقد
author img

By

Published : Feb 24, 2021, 5:30 PM IST

مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کی تنظیم شہر غزل کلچرل سوسائٹی کے زیراہتمام آج کہانیوں اور افسانوں پر مبنی تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں بھوپال کے مشہور افسانہ نگاروں نے شرکت کی۔

دیکھیں ویڈیو

اس پروگرام کا عنوان تھا "سلسلہ کہانی کا" جس کا مقصد تھا کہ نئی کہانیاں اور افسانے لکھنے والوں کو سامنے لایا جائے، انہیں اسٹیج فراہم کیا جائے اور ساتھ ہی پرانی کہانیاں لکھنے والے بھی اس پروگرام میں شامل ہوں۔

اس پروگرام کی ذریعہ سینئر اور جونیئر کہانی کار اور افسانہ نگاروں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کیا گیا۔

دراصل آج کے وقت میں جو نئی کہانیاں اور افسانے لکھنے والے ہیں، وہ اپنی تحریریں لکھ تو رہے ہیں پر منظرعام پر نہیں آتے ہیں اور ان کی صلاحیت چھپی رہ جاتی ہے۔ جب اس طرح کے پروگرام منعقد ہوتے ہیں تو جونیئر اور سینئر کو ایک دوسرے کو سننے کا موقع ملتا ہے، جس سے کہانیاں اور افسانے لکھنے والوں کی اصلاح ہونے کے ساتھ ساتھ حوصلہ افزائی بھی ہوتی ہے۔

مزید پڑھیں:

مدھیہ پردیش قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس

تنظیم شہر غزل کلچر سوسائٹی کی کوشش ہے کہ نئی نسل افسانہ نگاری اور کہانی جیسی صنف میں اپنے جوہر دکھائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.