ETV Bharat / state

شام غزل کا اہتمام

مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی کے زیر اہتمام شام غزل پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں ملک کے مشہور غزل گو احمد حسین محمد حسین نے غزلیں سنائیں۔

شام غزل پروگرام
شام غزل پروگرام
author img

By

Published : Nov 26, 2019, 3:19 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں محکمہ ثقافت اور اردو اکیڈمی کے زیر اہتمام نو نومبر کو علامہ اقبال کے یوم پیدائش کے موقع پر کئی طرح کے پروگرام منعقد کئے جانے تھے، لیکن بابری مسجد کے فیصلے کے آنے کے سبب سب پروگرام معطل کر دیے گئے تھے۔

شام غزل پروگرام، دیکھیں ویڈیو

جس کے بعد مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی نے احمد حسین محمد حسین کے غزلوں کا پروگرام شام غزل کل کا انعقاد کیا۔

جس میں احمد حسین محمد حسین نے علامہ اقبال کے کلام سے شام غزل کا آغاز کیا اور بعد میں دوسری غزلیں بھی سنائیں ۔

اردو اکیڈمی علامہ اقبال کی یوم پیدائش کے موقع پر اسکول اور کالج کے طالبات کو لے کر مصوری مولا مقابلہ اور چار بیت جیسے پروگرام نام بھی منعقد کرتی ہے ۔جسے اس بار معطل کر دیا گیا اب یہ پروگرام اردو اکیڈمی کے اگلے پروگرام جشن اردو میں منعقد کیے جائیں گے۔

Intro: مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی کے زیر اہتمام شام غزل پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک کے مشہور غزل سنگر احمد حسین محمد حسین نے غزلیں سنائیں-

Body:ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں محکمہ ثقافت اور اردو اکیڈمی کے زیر اہتمام 9 نومبر کو علامہ اقبال کے یوم پیدائش کے موقع پر کئی طرح کے پروگرام منعقد کئے جانے تھے لیکن بابری مسجد کے فیصلے کے آنے کے سبب سب پروگرام معطل کر دیے گئے تھے- جس کے بعد مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی نے احمد حسین محمد حسین کے غزلوں کا پروگرام شام غزل کل کا انعقاد کیا- جس میں احمد حسین محمد حسین نے علامہ اقبال کے کلام سے شام غزل کا آغاز کیا اور بعد میں دوسری غزلیں بھی سنائیں - اردو اکیڈمی علامہ اقبال کی یوم پیدائش کے موقع پر اسکول اور کالج کے طالبات کو لے کر مصوری مولا مقابلہ اور چار بیت جیسے پروگرام نام بھی منعقد کرتی ہے ,- جسے اس بار معطل کر دیا گیا اب یہ پروگرام اردو اکیڈمی کے اگلے پروگرام جشن اردو میں منعقد کیے جائیں گے-

بائٹ احمد حسین محمد حسین حسین......... غزل سنگر

Conclusion:اردو اکیڈمی کا شام غزل پروگرام-
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.