ETV Bharat / state

نئی نسل اور اردو کے عنوان سے سیمینار

مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں نئی نسل اور اردو کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ یہ سیمینار مجلس اقبال اور پردیش مسلم ویلفیئر سوسائٹی کے مشترکہ بینر تلے قومی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔

نئی نسل اور اردو کے عنوان سے سیمینار
نئی نسل اور اردو کے عنوان سے سیمینار
author img

By

Published : Dec 18, 2019, 1:52 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں مجلس اقبال اور مسلم ویلفیئر سوسائٹی کے مشترکہ بینر تلے بھوپال میں قومی سیمینار کا انعقاد کیا گیا- بھوپال منشی حسین خان ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹ میں اردو اور نئی نسل کے عنوان سے منعقدہ سیمینار میں ممتاز ادیبوں نے شرکت کی اور نئی نسل کو اردو سے جڑنے کے لیے منظم طریقے سے کام کرنے پر زور دیا-

نئی نسل اور اردو کے عنوان سے سیمینار

ملک میں اردو کے فروغ کے لیے اکادمیوں کے ساتھ ساتھ بہت سے ادارے کام کر رہے ہیں لیکن یہ ادارے اردو کے فروغ کو چھوڑ کر ادیبوں کے فروغ کے لیے کام کر رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ملک میں زبان کے فروغ کو نئی نسل تک پہنچانے کا کام متاثر ہو رہا ہے-

بھوپال میں منعقدہ سیمینار میں دانشوروں نے اردو کے فروغ کے لیے زبان کو نئی نسل تک پہنچانے اور اس کے لیے زمینی سطح پر کام کرنے پر زور دیا- سمینار میں ادیبوں نے اردو کو نئی نسل تک پہنچانے کے لیے اردو کی فلاحی انجمنوں کے ذریعے زمینی سطح پر کام کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اردو زبان کو نئی نسل تک پہنچانے کے لیے جب تک موثر انتظام نہیں کیا جائے گا، اس وقت تک زبان کے فروغ کی راہ یقین نہیں بنائی جا سکتی ہے۔

ریلوے میں ممکنہ حادثات سے بچنے کے لیے یمراج مہم

Intro:بھوپال میں نئی نسل اور اردو کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا یا مجلس اقبال اور پردیش مسلم ویلفیئر سوسائٹی کے بینر تلے کیا گیا انعقاد-

Body:ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں مجلس اقبال اور مسلم ویلفیئر سوسائٹی کے مشترکہ بینر تلے بھوپال میں قومی سیمینار کا انعقاد کیا گیا- بھوپال منشی حسین خان ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹ میں اردو اور نئی نسل کے عنوان سے منعقدہ سیمینار میں ممتاز ادیبوں نے شرکت کی اور نئی نسل کواردوسے جڑنے کے لئے منظم طریقے سے کام کرنے پر زور دیا-
ملک میں اردو کے فروغ کے لیے اکادمیوں کے ساتھ ساتھ بہت سے ادارے کام کر رہے ہیں لیکن یہ ادارے اردو کے فروغ کو چھوڑ کر ادیبوں کے فروغ کے لیے کام کر رہے ہیں یہی وجہ ہے کہ ملک میں زبان کے فروغ زبان کو نئی نسل تک پہنچانے کا کام متاثر ہو رہا ہے- بھوپال میں منعقدہ سیمینار میں دانشوروں نے اردو کے فروغ کے کی زبان کو نئی نسل تک پہنچانے اور اس کے لیے زمین سطح پر کام کرنے نے پرزور زور دیا- سمینار میں ادیبوں نے اردو کو نہیں نسل تک پہنچانے کے لئے اردو کی فلاحی انجمنوں کے ذریعے زمینی سطح پر کام کرنے پر زور دیتے ہوئے دانشوروں کا ماننا ہے کے اردو زبان کو نئی نسل تک پہنچانے کا کا موثر انتظام نہیں کیا جائے گا اس وقت تک زبان کے فروغ کی راہ یقین نہیں بنائی جا سکتی ہے ہے-

بائٹ-پروفیسر آفتاب احمد آفاقی......صدر, سیمینار بنارس ہندو یونیورسٹی
بائٹ -پروفیسر محمد احسن ........مقالہ نگار
بائٹ-ڈاکٹر بلقیس شاد .......مقالہ نگار

Conclusion:اردو اور نی نسل پر سیمینار منعقد-
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.