ETV Bharat / state

Morena Bus Accident اسکول بس کو ٹرک نے ماری ٹکر، درجنوں بچے زخمی - مورینہ میں اسکول بس کا حادثہ

مورینا ضلع کے سرائے چھولہ تھانہ علاقے میں آج ایک ٹرک نے ایک نجی اسکول کی بس کو ٹکر مار دی جس سے بس میں سوار ایک درجن بچے زخمی ہوگئے۔ school bus hit by truck in Morena

اسکول بس کو ٹرک نے ماری ٹکر، درجنوں بچے زخمی

author img

By

Published : Oct 21, 2022, 12:01 PM IST

مورینا: ریاست مدھیہ پردیش کے مورینا ضلع کے سرائے چھولہ تھانہ علاقے میں آج ایک ٹرک نے ایک نجی اسکول کی بس کو ٹکر مار دی جس سے بس میں سوار ایک درجن بچے زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو علاج کے لیے مورینہ کے ضلع اسپتال بھیجا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق اسکول بس بچوں کو اسکول سے گھر لے جارہی تھی کہ آگرہ ممبئی نیشنل ہائی وے پر گاؤں پپرائی کے نزدیک سامنے سے آنے والے تیز رفتار ٹرک نے اسے ٹکر مار دی، جس سے بس میں سوار ایک درجن بچے زخمی ہوگئے۔ School Bus Accident in Morena

یہ بھی پڑھیں: Road Accident In Alwar ٹرک کی ٹکر سے تین موٹر سائیکل سوار ہلاک

زخمی بچوں کو علاج کے لیے مورینہ کے ضلع اسپتال بھیجا گیا ہے۔ واقعہ کے بعد ڈرائیور بس کو موقع پر چھوڑ کر فرار ہوگیا۔ پولیس نے معاملہ درج کر کے ڈرائیور کی تلاش شروع کر دی ہے۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.