ETV Bharat / state

Eid-ul-Adha In Indore اندور میں عیدالاضحی سے قبل قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت - جانوروں کی منڈی میں زبردست گہماگہمی

اندور میں عیدالاضحی سے قبل قربانی کے جانوروں کی خرید فروخت جاری ہے۔ اندور کے جانوروں کی منڈی میں زبردست گہماگہمی کا ماحول ہے۔

اندور میں عید الاضحی سے قبل قربانی کے جانوروں کی خرید فروخت جاری

author img

By

Published : Jun 28, 2023, 4:03 PM IST

اندور میں عید الاضحی سے قبل قربانی کے جانوروں کی خرید فروخت جاری

اندور: ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں عید الاضحی کے موقع پر تندرست جانوروں کی جم کر خرید فروخت ہوئی۔ عید الاضحی کا چاند نظر آتے ہی مسلم طبقہ ابراہیم خلیل اللہ کی سنتوں کو ادا کرنے کے لیے تندرست جانور کی تلاش شروع کر دیتا ہے۔ شہری علاقوں میں جن لوگوں کے پاس جانور رکھنے کا انتظام ہوتا ہے وہ جلد قربانی کا جانوروں خرید لیتے ہیں لیکن جن لوگوں کے پاس معقول انتظام نہیں ہوتا وہ عید الاضحیٰ کے ان قریب جانوروں کی خریداری کرتے ہیں۔

وہیں کئی لوگ اجتماعی قربانی کر سنت کی ادائیگی کرتے ہیں۔ مدھیہ پردیش کے اندور میں عیدالاضحیٰ کے ایک روز قبل قربانی جانوروں کی جم کر خرید فروخت ہوئی، جہاں جانوروں کے خریداروں کو مہگائی کا احساس ہوا، تو وہیں قربانی کے جانور فروخت کرنے والوں کا کہنا ہے کہ انہیں اس بار اچھے دام حاصل نہیں ملے۔ وہیں ان سب کے درمیان جانوروں کی منڈی میں زبردست گہماگہمی کا ماحول تھا کیوں کہ عیدالاضحیٰ کو صرف ایک روز بچا ہے۔

وہیں اس موقع پر قربانی کے جانور کے کاروباری کا کہنا ہے کہ ہم ہر سال پندرہ بیس قربانی کے لئے جانور پالتے ہیں اور عید الاضحی کے موقع پر انہیں فروخت کر دیتے ہیں اجین کی با نسبت اندور میں زیادہ اچھی کمائی ہوتی ہے۔ بازار تھوڑا ڈاؤن ہے لیکن اچھی قیمت مل رہی ہے۔ کاروبار ٹھیک ہیں۔ وہیں دوسری طرف خریداری کرنے پہنچے افراد کا کہنا ہے کہ اس بار مارکیٹ میں مہگائی ہے۔ بتا دین کہ شہر اندور میں عید الاضحی کی تیاری مکلم کر لی گئی ہے۔ کل عید الاضحی کا تہوار دھوم دھام سے منایا جائےگا۔

یہ بھی پڑھیں: Eid al-Adha Guideline In Gujarat گجرات میں قربانی کے بعد جانوروں کی باقیات سرعام پھینکنے پر پابندی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.