ETV Bharat / state

جیوتی رادتیا سندھیا کے بارے میں سچن پائلٹ نے کیا کہا؟ - جیوتی رادھتیہ سندھیا

گوالیار میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سچن پائلٹ نے کہا کہ وزیراعلیٰ شیو راج سنگھ ایک طویل عرصے تک مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی رہے ہیں، تاہم 2018 کے انتخابات میں عوام نے انہیں رد کردیا تو وہ پچھلے دروازے سے وزیراعلیٰ بن گئے۔

سچن پائلٹ
سچن پائلٹ
author img

By

Published : Oct 28, 2020, 5:02 PM IST

ریاست راجستھان کے سابق نائب وزیر اعلی سچن پائلٹ ریاست مدھیہ پردیش کے شہر گوالیار کے دورہ کے دوران جیوتی رادتیا سندھیا سے ملاقات کی تھی۔ اس ملاقات کے بعد سچن نے کہا کہ وہ اپنی پارٹی کو تشہیر کر رہے ہیں اور میں اپنی پارٹی کے تشہیر کے لیے آیا ہوا ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ ریاست کے وزیراعلیٰ شیو راج سنگھ ایک طویل عرصے تک مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی رہے ہیں، تاہم 2018 کے انتخابات میں عوام نے انہیں رد کردیا تو وہ پچھلے دروازے سے وزیراعلیٰ بن گئے۔

انھوں نے یہ بھی کہا کہ ضمنی انتخابات میں کانگریس پارٹی کے امیدوار یقینی طور پر کامیاب ہوں گے۔

جیوتی رادھتیہ سندھیا کے بارے میں سچن پائلٹ نے کیا کہا؟

سچن پائلٹ منگل کے روز گوالیار پہنچے اور اپنے پرانے ساتھی اور بی جے پی کے موجودہ رہنما جیوتی رادھتیہ سندھیا سے ملاقات کی تھی۔

سچن پائلٹ گوالیار اور چمبل کے 9 مختلف اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔

یہ پہلا موقع ہے کہ جب سچن پائلٹ سندھیا کے خلاف انتخابی مہم سے خطاب کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:جہانگیرآباد قبرستان میں جگہ کی کمی

خیال رہے کہ بی جے پی اور کانگریس کے رہنما انتخابی جلسوں میں ایک دوسرے پر شدید نکتہ چینی کررہے ہیں ، تاہم سندھیا اور سچن دونوں ایک دوسرے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔

مدھیہ پردیش کی 28 اسمبلی نشستوں انتخابات ہونے ہیں، اس کے لیے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.