ETV Bharat / state

ایک شام حسن فتح پوری کے نام - سحاب

بھوپال کی ادبی تنظیم خوشبو ایجوکیشن اینڈ کلچرل سوسائٹی کے زیر اہتمام بھوپال میں ایک شام حسن فتح پوری کے نام سے پروگرام منعقد کیا گیا جس میں بھوپال کے ادیبوں و شاعروں نے شرکت کی اور حسن فتح پوری کی ادبی نگارشات پر روشنی ڈالی۔

ایک شام حسن فتح پوری کے نام
author img

By

Published : Jul 11, 2019, 7:56 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کی ادبی تنظیم خشبو ایجوکیشن اینڈ کلچر سوسائٹی کے پروگرام میں دانشوروں نے حسن فتح پوری کے تعلق سے بتایا کہ ان کا شمار بھوپال کے استاد شاعروں میں ہوتا ہے-

حسن فتح پوری کی پیدائش اترپردیش کے تاریخ شہر فتح پور میں ہوئی-

فتح پور سے اردو میں ایم اے کے بعد ڈگری حاصل کرکے بھوپال آئے - اور یہاں کی برکت اللہ یونیورسٹی سے وابستہ ہوئے -

حسن فتح پوری کی شاعری کا سفر ہر 1968 میں شروع ہوا تھا - اس بیچ انہوں نے حمد, نعت ,منقبت ,نوحہ کے ساتھ بہترین نظمیں ,بھجن اور گیت لکھے جو عوام میں کافی مقبول ہوئے-

ایک شام حسن فتح پوری کے نام

اس پروگرام میں پہلے حسن فتح پوری کی شعری مجموعہ سحاب کا اجراء کیا گیا اس کے بعد دانشوروں نے کتاب پر اپنے خیالات کا اظہار کیا دانشوروں کا کہنا تھا کہ حسن فتح پوری کی شعری شاعری مجموع میں وہ خوبیاں موجود ہے جنہیں قاری تنہائی میں نہ صرف گنگنائے گا بلکہ یہ مجموعہ اس محفل میں بھی پڑھا جائے گا۔

Intro:بھوپال کی ادبی تنظیم خوشبو ایجوکیشن اینڈ کلچرل سوسائٹی کے زیر اہتمام بھوپال میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا ایک شام حسن فتحپوری کے نام سے منعقد پروگرام میں بھوپال کے ادیبوں و شاعروں نے شرکت کی اور حسن فتحپوری کی ادبی نگارشات پر روشنی ڈالی-

Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کی ادبی تنظیم خشبو ایجوکیشن اینڈ کلچر سوسائٹی کے پروگرام میں دانشوروں نے نحسن فتحپوری کے تعلق سے بتایا کہ ان کا شمار بھوپال کے استاد شاعروں میں ہوتا ہے- حسن فتحپوری کی ولادت اترپردیش کے تاریخ شہر فتح پو میں ہوئی- فتحپور سے اردو میں ایم اے کے بعد ڈگری حاصل کرکے بھوپال آئے - اور یہاں کی برکت اللہ یونیورسٹی سے وابستہ ہوئے -حسن فتحپوری کی شاعری کا سفر ہر 1968 میں شروع ہوا تھا - اس بیچ انہوں نے حمد, نعت ,منقبت ,نوحہ کے ساتھ بہترین نظمیں ,بھجن اور گیت لکھے جو عوام میں کافی مقبول ہوئے- اس پروگرام میں پہلے حسن فتحپوری کی شعری مجموعہ سحاب کا اجراء کیا گیا اس کے بعد دانشوروں نے کتاب پر اپنے خیالات کا اظہار کیا دانشوروں کا کہنا تھا کہ حسن فتحپوری کی شعری شاعری مجموع میں وہ خوبیاں موجود ہے جنہیں قاری تنہائی میں نہ صرف گنگنائے گا بلکہ یہ مجموعہ اس محفل میں بھی پڑھا جائے گا-

بائٹ - دیوی سرن ...........اردو ادیب
بائٹ - ساجد پریمی...... صدر ,خوشبو ایجوکیشن اینڈ کلچر سوسائٹی
بائٹ-حسن فتحپوری...... شاعر

Conclusion:حسن فتحپوری کی کتاب سحاب کا رسم اجراء تقریب-
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.