ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ستنا میں ایک سڑک حادثے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق رام پور باگھے لان تھانہ علاقے کے رگھوناتھ پور میں کل موٹرسائیکل سے بادل سنگھ جارہا تھا کہ وہ ایک گائے سے ٹکرا گیا ۔
شدید طورپر زخمی بادل کو علاج کے لیے ہسپتال لے جایا گیا، جہاں دوران علاج اس کی موت ہوگئی۔