ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش میں بھیانک سڑک حادثہ، نو ہلاک

مدھیہ پردیش کے شہر ریوا میں ایک بس اور ٹرک کی بھیانک ٹکرہوگئی جس میں 9 افراد ہلاک جبکہ 32 زخمی ہوگئے، زخمیوں میں بیشتر کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔

مدھیہ پردیش میں سڑک حادثہ
مدھیہ پردیش میں سڑک حادثہ
author img

By

Published : Dec 5, 2019, 8:29 AM IST

Updated : Dec 5, 2019, 5:46 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے شہر ریوا میں ایک بھیانک سڑک حادثہ ہوگیا ، جس میں 9 افراد ہلاک جبکہ 32 زخمی ہوگئے ہیں، زخمیوں کو سنجے گاندھی میموریل ہسپتال میں داخل کرایاگیا ہے۔ جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

حادثہ کے بعد علاقے میں افراتفری مچ گئی اور مقامی لوگوں پولیس اہلکاروں نے جائے وقع پر پہنچ کر لوگوں کو بس سے باہر نکالا۔

مدھیہ پردیش میں بھیانک سڑک حادثہ

پولیس کمشنر کے مطابق اس سڑک حادثہ میں 9 لوگ ہلاک ہوئے ہیں۔ اس حادثے میں زخمی ہونے والوں کی تعداد کا پتہ نہیں چل سکا ہے، تاہم ریسکیو آپریشنش جاری ہیں۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ حادثہ اتنا بھیانک تھا درجن بھر افراد کے ہلاک ہونے کا اندیشہ ہے جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو علاقے کے اسپتال میں پہنچانے کا کام کیا جارہا ہے۔

یہ بس ریوا سیدھی جارہی تھی جہاں حادثہ کا شکار ہوگئی۔

ہلاک شدگان میں آٹھ کی شناخت ہوگئی ہے،جبکہ ایک خاتون کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔

Intro:Body:

NEWS

Conclusion:
Last Updated : Dec 5, 2019, 5:46 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.