ETV Bharat / state

اندور: دوکانوں کے کھلنے کے اوقات میں تخفیف - کرفیو

ضلع کلیکٹر لوکیش کمار جٹاں نے بتایا کیا کہ دکانوں کے کھلنے کا جو وقت متعین کیا گیا تھا اس میں تخفیف کرکے دکانیں صبح 8 بجے سے بعد دوپہر 1 بجے تک کھلی رہیں گی۔

reduce-shop-opening-hours
دکانوں کے کھلنے کے اوقات میں تخفیف
author img

By

Published : Mar 28, 2020, 4:52 PM IST

Updated : Mar 28, 2020, 5:42 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور کے کلکٹر نے کورونا وائرس سے تحفظ کے لیے آ ڈ ایون (جفت طاق) فارمولا نافذ کرنے کا فیصلہ کیا۔

دکانوں کے کھلنے کے اوقات میں تخفیف

شہر اندور میں کورونا وائرس سے بچنے کے لئے ضلع کلکٹر لوکیش کمار جٹاں نے بتایا کہ ضلع میں کورونا کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے، جس کے پیش نظر کرفیو کے احکامات میں کچھ ترمیم کی گئی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ دکانوں کے کھلنے کا جو وقت متعین کیا گیا تھا اس میں تبدیلی کی گئی ہے۔ نئے شیڈول کے مطابق دکانوں کو اب صبح 8 بجے کھولنے کی اجازت ہوگی اور بعد دوپہر 1 بجے بند کیا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ 28 تاریخ کو اوڈ نمبر کی گاڑیوں کو چلنے کی اجازت ہوگی اور 29 مارچ کو ایون نمبر کی جو گاڑیاں ہیں ان کو چلنے کی اجازت ہوگی جبکہ 30 مارچ کو تمام طرح کی گاڑیوں کو بند کر دیا جائے گا۔

Last Updated : Mar 28, 2020, 5:42 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.