ETV Bharat / state

ادیبوں سے مسودات طلب - اردو اکیڈمی

مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی کے ذریعے اردو کتابوں کی خریداری اور ان کی اشاعت کے لیے مالی امداد کے سلسلے میں اردو مسودات طلب کئے گئے ہیں-

مدھیہ پردیش کے ادیبوں سے مسودات کی طلبی
author img

By

Published : Jul 22, 2019, 9:31 PM IST

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں مالی سال 20-2019 کےلیے اردو کتابوں کی خریدی اور اشاعت کے لیے امداد کے سلسلہ میں ادیبوں اور شاعروں سے اپنی تخلیقات، مجموعہ کلام کا مسودہ اردو اکیڈمی کے دفتر میں جمع کرنے کی گذارش کی ہے-
کتابوں کی اشاعت اور خریدی کےلیے مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی کی جانب سے ایک کمیٹی تشکیل دی جاتی ہے جس کا فیصلہ حتمی ہوتا ہے اور کمیٹی کے ذریعے چنی گئی سبھی کتابوں کو اردو اکیڈمی شائع کرتی ہے-

مدھیہ پردیش کے ادیبوں سے مسودات کی طلبی
اردو اکیڈمی کی سیکرٹری نصرت مہدی نے بتایا کہ اکیڈمی کے بائی لاز میں یہ شامل ہے کی ان شعراء اور ادیبوں کی مدد کی جائے آئے جو قابل ہے لیکن کسی وجہ سے ان کے کلام منظر عام پر نہیں آتے ہیں۔ اس طرح کے مستحق لوگوں کی مدد کرنا اکیڈمی کی ذمہ داری ہے۔

انہوں نے کہا کہ ریاست بھر سے مسودات آنے کے بعد اچھے شعرا اور ادیبوں کی کتابوں کو اکیڈمی منظر عام پر لائی گی-

Intro:مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی کے ذریعے اردو کتابوں کی خریداری اور ان کی اشاعت کے لئے مالی امداد کے سلسلے میں اردو مسودات مطلوب کی گئے ہیں-

Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے اردو مالی سال 2019 -20 میں کتابوں کی اشاعت اور اشاعت کے لئے مالی امداد دینے کے لیے مدھیہ پردیش کے ادیبوں, شاعروں سے اپنی تخلیقات مجموعہ کلام کا مسودہ اردو اکیڈمی کے دفتر میں جمع کرنے کی گزارش کی ہے-
مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی میں کے ذریعے کتابوں کی اشاعت و اشاعت کے لئے مالی امداد دی جانے کے سلسلے میں کمیٹی تشکیل دی جاتی ہے جس کا فیصلہ حتمی ہوگا- اور کمیٹی کے ذریعے اے چنی گئی کبھی کتابوں میں کو اردو اکیڈمی شائع کرتا ہے -
مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی کی سیکرٹری نصرت مہدی نے بتایا کی اردو اکیڈمی کے بائی لاز میں یہ شامل ہے کی ان شعراء اور ادیبوں کی مدد کی جائے آئے جو قابل ہے لیکن کسی وجہ سے ان کے کلام منظر عام پر نہیں آتے ہیں اس طرح کے مستحق لوگوں کی مدد کرنا اکیڈمی کے بائی لاز میں شامل ہے- اس لیے پورے ریاست سے مسودات آنے کے بعد اچھے شعرا اور ادیبوں کی کتابوں کو اکیڈمی منظر عام پر لائی گی-

بائٹ - نصرت مہدی...... سیکرٹری, مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی

Conclusion:ریاست مدھیہ پردیش کے شاعروں اور ادیبوں کی کتابوں کے لئے مالی امداد کے سلسلے میں اردو مسودات مطلوب-
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.