ETV Bharat / state

Ratlam Road Accident رتلام میں بے قابو کار نے مزدوروں کو روند ڈالا، چار کی موت - مدھیہ پردیش میں سڑک حادثہ

مدھیہ پردیش کے رتلام اندور ہائی وے پر ایک بے قابو کار نے مزدوروں کو ٹکر مار دی جس میں چار کی موت ہو گئی جب کہ درجنوں مزدور زخمی ہو گئے۔ Ratlam Road Accident

رتلام میں بے قابو کار نے مزدوروں کو روند ڈالا، چار کی موت

author img

By

Published : Nov 16, 2022, 7:37 AM IST

رتلام: ریاست مدھیہ پردیش کے رتلام ضلع میں رتلام اندور ہائی وے پر ایک بے قابو کار نے سڑک کنارے مزدوروں کو ٹکر مار دی، جس سے چار مزدوروں کی موقع پر ہی موت ہو گئی، جب کہ ایک درجن کے قریب مزدور شدید زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق یہ مزدور رتلام اندور ہائی وے پر جمونیہ فانٹے کے قریب ایک پل پر کام کر رہے تھے۔ car crushed roadside labourers in Ratlam

اندور سے رتلام کی طرف بہت تیز رفتار سے آرہی ایک کار کے ڈرائیور نے کار پر قابو کھو دیا اور کار نے سڑک کے کنارے کام کرنے والے مزدوروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اس حادثے میں چار مزدوروں کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ مرنے والوں کی شناخت چھوٹو (23)، ٹیٹو(20)، وکاس کشیپ (19) اور ہری اوم کے طور پر ہوئی ۔ سبھی اتر پردیش کے رہنے والے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Dhar Road Accident دھار سڑک حادثے میں چار لوگوں کی موت

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.