ETV Bharat / state

معصوم بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے شخص کی پٹائی - انکت کو تین دن پولیس ریمانڈ میں لیا گیا

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور کے ماہو عدالت میں چار سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے ملزم کی وکیلوں نے جم کر پٹائی کی۔

معصوم بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے شخص کی پٹائی

author img

By

Published : Dec 8, 2019, 2:00 AM IST

اندور کے ماہو علاقے میں گذشتہ دنوں چار سال کی بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کو جب پولیس عدالت لے کر پہنچی تو ملزم کی وکیلوں نے پٹائی کی۔

اندور کے ماہو میں گذشتہ دنوں ایک بڑا دردناک واقعہ پیش آیا جب ایک چار سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کے بعد قتل کرکے سنسان کھنڈر میں پھینک دیا گیا پولیس نے تفتیش کرکے انکت نامی شخص کو گرفتار کیا تھا۔

معصوم بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے شخص کی پٹائی

مزید تفصیلات حاصل کرنے کے لیے جب پولیس ملزم کو عدالت میں پیش کیا تو وکیلوں میں سخت ناراضگی دیکھی گئی جس کے بعد وکیلوں نے ملزم کی جم کر پٹائی کی اور مطالبہ کر رہے تھے کہ اس کو بھی موت کی سزا دی جائے۔

اطلاعات کے مطابق انکت کو تین دن پولیس ریمانڈ میں لیا گیا ہے ۔

Intro:Rapist visual indoreBody:Court rapist beaten by lawyers
VisialConclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.