ETV Bharat / state

بھوپال: راکھی کا کاروبار متاثر - مدھیہ پردیش نیوز

راکھی کا تہوار تین اگست کو ہے، لیکن کورونا اور بھارت اور چین خراب تعلقات کے باعث چین کی راکھی نہیں آنے سے کاروبار محض 25 فیصد ہی رہ گیا ہے۔ جس سے راکھی کا کاروبا بہت متاثر ہوا ہے۔

rakhi business affected
راکھی کا کاروبار متاثر
author img

By

Published : Jul 31, 2020, 6:32 PM IST

ہندو مذہب میں بہت سے تہوار منائے جاتے ہیں پر ایک تہوار ایسا ہے جس میں بہن بھائی کے ہاتھ پر ایک معمولی سا دھاگہ باندھ کر اپنے حفاظت کا وعدہ لیتے ہیں اور جب وہ دھاگہ بھائی کے ہاتھ پر باندھا جاتا ہے تو بیش قیمتی ہو جاتا ہے، اور اسی کو کہتے ہیں راکھی۔

دیکھیں ویڈیو

لیکن اس راکھی تہوار پر بھی کورونا وائرس کے چلتے گہن لگ گیا ہے۔ وہی بھارت اور چائنا کے خراب ہوئے رشتوں کے چلتے بازار اور تہواروں کے رنگ پھیکے نظر آرہے ہیں۔

آپ کو واضح کرتے چلیں کہ پچھلے کئی سالوں سے راکھی کے وقت چائنا کی راکھیاں بازار میں آیا کرتی تھیں، جو بہت خوبصورت اور سستی ہوا کرتی تھیں۔

لیکن اس بار لاک ڈاؤن کے چلتے نہ تو چائنا کا مال آیا ہے اور نہ ہی دوسری ریاستوں سے آنے والی راکھیاں بازار میں آ پائی ہیں۔

مزید پڑھیں:

اندور: ان لاک ہوتے ہی بازاروں کی رونق بحال

ساتھ ہی بھارت اور چائنا کے رشتے خراب ہونے کے چلتے لوگوں نے بھی چائنا کے سامان کی مخالفت کی ہے، جس کے چلتے بازار متاثر ہو گیے ہیں اور اس پر ستم یہ کی تہواروں کے وقت بھوپال میں لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے، جس سے تاجروں کو بڑا نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.