ETV Bharat / state

تربیتی پروگرام 'آسان طریقے سے آؤ قرآن سمجھیں' منعقد - تربیتی پروگرام 'آسان طریقے سے آؤ قرآن سمجھیں' منعقد

بھوپال میں سہ روزہ قرآن فہمی تربیتی پر وگرام کا انعقاد کیا گیا جس کا موضوع 'آسان طریقے سے آؤ قرآن سمجھیں' رکھا گیا۔ اس تربیتی پروگرام سے سینکڑوں افراد نے استفادہ کیا۔

AA
author img

By

Published : Mar 18, 2019, 9:04 PM IST

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں سہ روزہ قرآن فہمی کے موضوع پر تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے جس کا مقصد قرآن کریم کو آسان زبان میں سمجھنا ہے۔

قرآن مجید کلام الہی اور کتابِ ہدایت ہے- اس ہدایت نامہ کو سمجھنے کے لئے اللہ تعالی نے فرمایا ہے ' ہم نے نصیحت کے لئے قرآن کو آسان کر دیا ہے کوئی جو نصیحت پکڑے ( سورہ قمر )۔

AA

انڈر اسٹینڈ القرآن اکیڈمی ایک بین الاقوامی ادارہ ہے جو گذشتہ کئی برسوں سے بڑی کامیابی کے ساتھ ملک اور بیرون ملک میں تفہیم و تسہیل قرآن مجید، قرآن کے الفاظ کے معنی سائنٹیفک اور آسان طریقے سے سمجھنے کی ٹریننگ دے رہا ہے- عصر حاضر میں امت اسلامیہ کی یہ اہم اور مفید ضرورت ہے-

اس پروگرام کا مکمل تعارف، اغراض و مقاصد اور ٹریننگ کے طریقوں پر روشنی ڈالنے کے لئے اکیڈمی کے انٹرنیشنل ٹرینر عبدالرحیم نعیم الدین، حیدرآباد سے تشریف لائے اور انہوں نے عربی زبان کو عام زبانوں کی طرح کس طرح سے پڑھا جائے اور کیسے پڑھا جائے اسے بہت اچھے طریقے سے لوگوں کو بتایا-

انہوں نے کہا جس طرح سے ہندی، اردو اور انگریزی زبان کو کھیل کھیل میں سمجھا اور پڑھا جا رہا ہے۔ ویسے ہی عربی زبان کو بھی پڑھنے اور سمجھنے کی ضرورت ہے اور انہوں نے عربی کو اپنی اکیڈمی کی میتھک کے ذریعے لوگوں کو قرآن سمجھنے اور پڑھنے کا طریقہ بتایا-

وہیں آج کے پروگرام میں تشریف لائے لوگوں نے قرآن کو پڑھنے اور سیکھنے کے طریقے پر خوشی کا اظہار کیا اور بتایا کہ جس طرح سے انڈر سٹینڈ القران اکیڈمی نے قرآن کی زبان عربی کو سمجھنے اور سمجھانے کا طریقہ نکالا ہے وہ بہت ہی آسان اور خوش آئین ہے-

Intro: بھوپال میں سہ روزہ قرآن فہمی تربیتی پر کا کیا گیا انعقاد جس کا موضوع ہے آؤ قرآن سمجھیں_ آسان طریقے سے

Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں سہ روزہ قرآن فنی تربیتی کیمپ انعقاد کیا گیا ہے جس کا مقصد ہے آؤ قرآن سمجھیں آسان طریقے سے-

قرآن مجید کتاب ہدایت ہے- اس ہدایت نامہ کو سمجھنے کے لئے اللہ تعالی نے فرمایا ہے ہم نے نصیحت کے لئے قرآن کو آسان کر دیا ہے -پس کیا ہے کوئی جو نصیحت پکڑے ( سورہ قمر )

Understand Al-Qur-aan Academy انڈر اسٹینڈ القرآن اکیڈمی ایک انٹرنیشنل ادارہ ہے جو گذشتہ کئی سالوں سے بڑی کامیابی کے ساتھ ملک اور بیرون ملک میں تفہیم و تسہیل قرآن مجید, قرآن کے الفاظ کے معنی سائنٹیفک اور آسان
طریقےسے سمجھنے کی ٹریننگ دے رہا ہے- عصر حاضر میں امت اسلامیہ کی یہ اہم اور مفید ضرورت ہے- اس پروگرام کا مکمل تعارف, اعراض وا مقاصد اور ٹریننگ کے طریقوں پر روشنی ڈالنے کے لئے اکیڈمی کے انٹرنیشنل ٹرینر عبدالرحیم نعیم الدین حیدرآباد سے تشریف لائے اور انہوں نے عربی زبان کو عام زبانوں کی طرح کس طرح سے پڑھا جائے اور کیسے پڑھا جائے اسے بہت اچھے طریقے سے لوگوں کو بتایا- انہوں نے کہا جس طرح سے ہندی ,اردو اور انگریزی زبان کو کھیل کھیل میں سمجھا اور پڑھا جا رہا ہے -ویسے ہی عربی زبان کو بھی پڑھنے اور سمجھنے کی ضرورت ہے -اور انہوں نے عربی کو اپنی اکیڈمی کی میتھک کے ذریعے لوگوں کو قرآن سمجھنے اور پڑھنے کا طریقہ بتایا-
وہی آج کے پروگرام میں تشریف لائے لوگوں نے قرآن کو پڑھنے اور سیکھنے کے طریقے پر خوشی کا اظہار کیا اور بتایا کہ جس طرح سے انڈرسٹینڈ القران اکیڈمی نے قرآن کی زبان عربی کو سمجھنے اور سمجھانے کا طریقہ نکالا ہے وہ بہت ہی آسان اور خوش آئین ہے-

بائٹ- عبدالرحیم نعیم الدین....... ٹرینر ,انڈرسٹینڈ الا قرآن اکیڈمی, حیدرآباد
بائٹ -قرآن فہمی, پروگرام میں شرکت کرنے والے لوگ

Conclusion:بھوپال میں شروع ہوئے سہ روزہ قرآن فہمی پروگرام کا مقصد لوگوں میں عربی زبان خاص طور سے قرآن شریف کو سہی طریقے سے پڑھنے اور سمجھنے کا طریقہ معلوم ہو-
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.