ETV Bharat / state

این آر سی پر خاتون کا ستیہ گرہ

ریاست مدھیہ پردیش کے شہر بھوپال کے تاریخی اقبال میدان پر بے مدت این آر سی پر ستیہ گرہ شروع ہو گیا ہے۔ اس ستیہ گرہ میں تیسرے دن بھوپال کی خواتین نے مورچہ سنبھالا ہے۔

خواتین نے ستہ گھرہ شروع کیا
خواتین نے ستہ گھرہ شروع کیا
author img

By

Published : Jan 3, 2020, 9:25 PM IST

شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کی مخالفت میں ملک کے مختلف حصوں میں احتجاجی مظاہرے جاری ہے۔ اسی ضمن میں دارالحکومت بھوپال کے نوجوانوں نے گاندھی گری کے طریقے سے اپنی بات دہلی تک پہنچانے کی پہل کی ہے۔ بھوپال کے تاریخی اقبال میدان پر ایک جنوری سے شروع کیے گئے بے مدت ستیہ گرہ میں نوجوانوں کی موجودگی ہے۔

خواتین نے ستہ گھرہ شروع کیا
ان کو تقویت دینے کے لیے دیگر مذاہب کے لوگ کندھے سے کندھا ملا رہے ہیں۔ وہیں اب گھریلو خواتین نے چولھا چوکا چھوڑ کر سڑکوں پر نکلنے کے لئے کمر کس لی ہے۔
اس ستیہ گرہ میں دونوں ہی قوانین کے خلاف زوردار آواز بلند کی جا رہی ہے اور کہا جا رہا ہے کہ یہ کالا قانون ہمیں منظور نہیں۔ آج دن چڑھتے اقبال میدان پر اچانک کی خواتین کا ہجوم آپہنچا اور دیکھتے ہی دیکھتے یہ تعداد بڑھتی گئی۔ یہاں پہنچی خواتین نے کالا قانون منظور نہیں جیسے نعرے بلند کئے۔ خواتین نے کہا کہ ہم کسی کو کوئی ثبوت نہیں دیں گے۔
پیڑھیوں سے ہم ہندوستان کے شہری ہیں۔ ہمیں یہ کالا قانون منظور نہیں۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ یہ قانون ملک کے اتحاد اور بھائی چارے کو پارہ پارہ کرنے والا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب ہم گھر میں نہیں بیٹھیں گے بلکہ سڑکوں پر آکر قانون کے خلاف مورچہ سنبھالیں گے۔

Intro:بھوپال کے تاریخی اقبال میدان پر بے مدت این آر سی پر ستیہ گرہ شروع,این آر سی پر ستیہ گرہ کے تیسرے دن بھوپال کی خواتین نے سنبھالا مورچہ-

Body:شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کی مخالفت میں ملک کے مختلف حصوں میں احتجاجی مظاہرے جاری ہے - اسی کڑی میں دارالحکومت بھوپال کے نوجوانوں نے گاندھی گری کے طریقے سے اپنی بات دہلی تک پہنچانے کی پہل کی ہے- بھوپال کے تاریخی اقبال میدان پر ایک جنوری سے شروع کیے گئے بے مدت ستیہ گرہ میں رشتہ نوجوانوں کی موجودگی ہے- ان کو تقویت دینے تمام ہی مذہب کے لوگ کندھے دے سے کندھا ملا رہے ہیں- وہی اب گھریلوخواتین چولھا چوکا چھوڑ کر سڑکوں پر نکلنے کیلئے کمر کس لی ہے- اس ستیہ گرہ میں دونوں ہی قوانین کے خلاف زوردار آواز بلند کی جارہی ہے اور کہا جارہا ہے کہ یہ کالا قانون ہمیں منظور نہیں- آج دن چڑھتے اقبال میدان پر اچانک کی خواتین کا ہجوم آپہنچا اور دیکھتے ہی دیکھتے یہ تعداد بڑھتی گئی- یہاں پہنچی خواتین نے کالا قانون منظور نہیں جیسے نعرے بلند کئے- انہوں نے کہا ہم کسی کو کوئی ثبوت نہیں دیں گے- پیڑیوں سے ہم ہندوستان کے شہری ہے- ہمیں یہ کالا قانون منظور نہیں- انہوں نے الزام لگایا کی یہ قانون ملک کے اتحاد اور بھائی چارے کو پارہ پارہ کرنے والا ہے- انہوں نے کہا کہ اب ہم گھر میں نہیں بیٹھیں گے بلکہ سڑکوں پر آکر قانون کے خلاف مورچہ سنبھالیں گے-

بائٹ-عائشہ خان .............. احتجاجی

Conclusion:بھوپال کے تاریخی اقبال میدان پر شہریت ترمیمی قانون کے خلاف بے مدت ستیہ گرہ شروع -
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.