ETV Bharat / state

یوگی حکومت کے خلاف بھوپال میں احتجاج

اترپردیش میں پرینکا گاندھی کے ساتھ کی گئی مبینہ بدسلوکی کے خلاف مدھیہ پردیش میں کانگریس رکن اسمبلی عارف مسعود کی قیادت میں احتجاج اور یوگی ادتیہ ناتھ کے پتلے کو نذر آتش کیا گیا۔

protest against yogi government in bhopal
یوگی حکومت کے خلاف بھوپال میں احتجاج
author img

By

Published : Dec 30, 2019, 10:26 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں پرینکا گاندھی کے ساتھ اترپردیش میں ہوئی مبینہ بدسلوکی کے خلاف اسمبلی عارف مسعود کی قیادت میں احتجاج کیا گیا اور اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی ادتیا ناتھ کے پتلے کو نذرآتش کیا گیا ۔

یوگی حکومت کے خلاف بھوپال میں احتجاج

اس موقع پر رکن اسمبلی عارف مسعود نے کہا پرینکا گاندھی یوگی حکومت کے ظلم کے شکار افراد سے ملنے جارہی تھی جبکہ ان کے ساتھ بدسلوکی کی گئی۔

انہوں نے مودی حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پرینکا گاندھی کے ملک میں لاکھوں مداح ہے اور مرکزی حکومت کانگریس رہنما کی آواز کو دبا نہیں سکتی۔

اترپردیش میں پولیس بربریت کے خلاف بھی احتجاج کیا گیا۔

Intro:اترپردیش میں پرینکا گاندھی کے ساتھ کی گئی بدسلوکی کے خلاف مدھیہ پردیش میں کانگریس رکن اسمبلی عارف مسعود کی قیادت میں احتجاج اور یوگی ادتیاناتھ کے پتلے کو کیا گیا نزرآتش۔Body:ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں اتر پردیش میں پرینکا گاندھی کے ساتھ ہوئی بدسلوکی کے خلاف بھوپال کے مرکزی حلقےرکن اسمبلی عارف مسعود کی قیادت میں احتجاج کیا گیا اور اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی ادتیا ناتھ کے پتلے کو نذرآتش کیا گیا ۔
اس موقع پر رکن اسمبلی عارف مسعود نے کہا پرینکا گاندھی ایسے لوگوں سے ملنے جا رہی تھی جو کی یوپی حکومت کے ظلم کا شکار ہوئے ہے۔ انہوں نے کہا یوپی حکومت میں پولیس نے پرینکا گاندھی کے ساتھ بدسلوکی کی یہی وجہ ہے کی ہم اتنے سرد موسم کے باوجود یوگی حکومت اور وزیر اعظم نریندر مودی کو بتانا چاہتے ہیں کہ آپ پرینکا گاندھی کی آواز کو دبا نہیں سکتے ۔کیوکی ان کے کروڑوں چاہنے والے ان کے ساتھ ہیں ۔
احتجاج میں کہا گیا جس طرح سے یوگی حکومت کے ذریعہ تشدد کرآندولن کو دبانے کی کوشش کی جارہی ہے اسے ہم ہر حال میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے ۔

بائٹ۔ عارف مسعود۔۔۔۔۔۔۔ رکن اسمبلی کانگریسConclusion:یوگی آدتیا ناتھ کے خلاف احتجاج ۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.