ETV Bharat / state

بھوپال: سادھوی پرگیہ کے خلاف مسلسل احتجاج - بھارتیہ جنتا پارٹی

بھوپال میں لگاتار تیسرے روز سادھوی پرگیہ ٹھاکر کے خلاف کانگریس نے احتجاج کر کے ان کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا۔

سادھوی پرگیہ کے خلاف مسلسل احتجاج
سادھوی پرگیہ کے خلاف مسلسل احتجاج
author img

By

Published : Nov 30, 2019, 9:07 PM IST

مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال سے بھارتیہ جنتا پارٹی کی رکن پارلیمان سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر نے ناتھو رام گوڈسے کو محب وطن بتانے کے اپنے بیان پر معافی مانگ چکی ہیں لیکن ان پر بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے کوئی بڑی کارروائی نہیں کی گئی۔

سادھوی پرگیہ کے خلاف مسلسل احتجاج، ویڈیو

کانگریس اس موضوع کو لے کر لگاتار مطالبہ کر رہی ہے کہ پرگیہ سنگھ ٹھاکر کے خلاف سخت کاروائی کی جائے۔

اس معاملے میں کانگریس کے رکن اسمبلی عارف مسعود نے ایک مرتبہ پھر سے سادھوی کے خلاف احتجاجی جلوس نکالا، وہیں کانگریس کے سینیئر رہنما کیلاش مشرا نے پارٹی کارکنان کے ساتھ پرگیہ سنگھ ٹھاکر کے خلاف مظاہرہ کیا۔

انہوں نے کہا انہیں(سادھوی) بھوپال کی عوام نے منتخب کیا ہے تو انہیں بھوپال کی ترقی کے لیے کام کرے نا کہ اس طرح کے متنازع بیانات دیں

Intro:بھوپال میؑ لگاتار تیسرے دن پرگیہ ٹھاکر کے خلاف کانگریس نے کھولا اور کہا بھوپال کی ترقی کے کام چھوڑ بیان بازی میں لگی سادھوی۔Body:ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال سے بھارتی جنتا پارٹی کی رکن پارلیمنٹ سادھوی پرگیہ ٹھاکر نے گوڈسے کو محب وطن بتانے کے اپنے بیان پر معافی مانگ لی ہے۔ اس سے پہلے بھی وہ ایک بار معافی مانگ چکی ہے۔ لیکن ان پر بھارتی جنتا پارٹی کے ذریعے کوئی بڑی کارروائی نہیں کی گئی ۔کانگریس نے اس مدعے کو لے کر لگاتار مطلبہ کر رہی ہے۔ جسے لے کر مدھیہ اسمبلی حلقے رکن اسمبلی عارف مسعود نے ایک بار پھر جلوس نکالا، وہیں کانگریس کے سینئر لیڈر کیلاش مشرہ نے آج کانگریس کارکنان کے ساتھ پرگیہ ٹھاکر کے خلاف مظاہرہ کیا ۔اور کہا کیا نہیں بھوپال کی عوام نہیں منتخب کیا ہے تو انہیں بھوپال کی ترقی کے لئے کام کرنا چاہیے لیکن پرگیہ ٹھاکر بھوپال کی ترقی کو چھوڑ سارے کام کر رہی ہے ۔

بائٹ۔ کیلاش مشرہ۔ ۔۔۔۔۔۔سینئر کانگریس لیڈر Conclusion:پرگیہ ٹھاکر کے خلاف احتجاج۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.