ETV Bharat / state

اندور میں جے این یو تشدد کے خلاف احتجاج - اندور میں جے این یو تشدد کے خلاف احتجاج

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں مختلف تنظیموں نے جے این یو میں ہوئے تشدد کے خلاف یونیورسٹی کے گیٹ پر احتجاج کیا۔

اندور میں جے این یو تشدد کے خلاف احتجاج
اندور میں جے این یو تشدد کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Jan 7, 2020, 12:10 AM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں جے این یو طلباء پر حملے کی شدید مذمت کی گئی۔ اس دوران طلباء نے بی جی پی اور اس کی طلب ونگ اے بی وی پی کے خلاف نعرہ بازی کی۔ اس مظاہرے میں جہاں طلباء شریک ہوئے وہیں ابٹا، پرگتی لیکھ سنگھ، روپ انکن اور عوام پارٹی نے بھی حصہ لیا۔

اندور میں جے این یو تشدد کے خلاف احتجاج

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں جے این یو طلباء پر حملے کی شدید مذمت کی گئی۔ اس دوران طلباء نے بی جی پی اور اس کی طلب ونگ اے بی وی پی کے خلاف نعرہ بازی کی۔ اس مظاہرے میں جہاں طلباء شریک ہوئے وہیں ابٹا، پرگتی لیکھ سنگھ، روپ انکن اور عوام پارٹی نے بھی حصہ لیا۔

اندور میں جے این یو تشدد کے خلاف احتجاج
Intro:اندور میں جے-این-یو تشدد کے خلاف احتجاج

Body:مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں تنظیموں نے جے این یو میں ہوئے تشدد کے خلاف یونیورسٹی کے گیٹ پر احتجاج کیا
اندور: جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں ہوئے تشدد کے خلاف اندور طلباء احتجاجی مظاہرہ کیا
جے این یو طلباء پر حملے کی شدید مذمت کی اس دوران طلباءو نے بی جی پی اور اس کی طلب ونگ اے بی وی پی کے خلاف نعرہ بازی کی اس مظاہرے میں جہاں طلباء شریک ہوئے وہیں ابٹا, پرگتی لیکھ سنگھ , روپ انکن اور عوام پارٹی نے بھی حصہ لیا
بائٹ آپ پارٹی کے رہنما شوشانت
یونیورسٹی طلبا
طلبا شریعہ

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.