ETV Bharat / state

اندور: ہاتھرس معاملے کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Oct 5, 2020, 3:45 PM IST

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں دلت رہنماؤں اور کانگریس کارکنان نے گذشتہ روز پیش آئے ہاتھرس جنسی زیادتی معاملے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

protest against hathras gang rape in indore madhya pradesh
اندور میں ہاتھرس معاملے کے خلاف احتجاج

ریاست اترپردیش کے ضلع ہاتھرس میں پیش آئے اجتماعی جنسی زیادتی معاملے پر کارروائی نہ کرنے کو لےکر ملک بھر میں یوگی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں۔

اندور میں ہاتھرس معاملے کے خلاف احتجاج

اسی کے چلتے ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں ہاتھرس جنسی زیادتی کے معاملے کے خلاف دلت رہنماؤں اور کانگریس کارکنان نے حکومت کے خلاف خاموشی سے ہاتھوں میں تختی لے کر احتجاج کیا۔

اس موقع پر سابق رکن پارلیمان اور موجودہ کانگریس کے ضمنی انتخاب کے امیدوار پریم چند گڈو شریک ہوئے۔

انہوں نے کہا کہ ہم ہاتھرس جنسی زیادتی معاملے کی مذمت کرتے ہیں۔ آخر ایسی کیا وجہ تھی جو اترپردیش حکومت نے معاملے میں جلد کارروائی نہیں کی۔ انہوں نے کہا کہ لاش کو گھر والوں کو کیوں نہیں دیا گیا اور آخری رسومات ادا کرنے کیوں نہیں دی گئی۔

ہم مطالبہ کرتے ہیں کی اس معاملے میں یوگی حکومت سخت سے سخت اور جلد از جلد کارروائی کرے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.