ETV Bharat / state

بھوپال: عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر فرانس کے خلاف احتجاج - پورے بھوپال میں آج کوئی بھی جلوس نہیں نکالا گیا

پوری دنیا کے اسلامی ممالک کے ساتھ ساتھ بھارت کے بھی ہر شہر میں فرانس کے صدر کے خلاف زبردست مظاہرے جاری ہیں۔ مدھیہ پردیش کے بھوپال میں بھی فرانس کے صدر ایمانویل میکخواں کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر فرانس کی مصنوعات اور فرانسیسی اشیاء کا بائیکاٹ کرنے کی اپیل بھی کی گئی۔

protest against france on the occasion of eid milad un nabi in bhopal madhya pradesh
بھوپال میں عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر فرانس کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Oct 30, 2020, 8:11 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں آج جشن عید میلادالنبیﷺ کو حکومت کی گائیڈلائن کے تحت منایا گیا۔

بھوپال میں عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر فرانس کے خلاف احتجاج

وہیں پورے بھوپال میں آج کوئی بھی جلوس نہیں نکالا گیا۔ لیکن فرانس کے صدر کے خلاف پورے ملک کے ساتھ ساتھ بھوپال کے چندن نگر میں واقع مدرسہ حفظ القرآن کی جانب سے جلوس نکال کر مسلم طبقہ نے اپنے غصے کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیں: اندور میں جشن عید میلاد النبیﷺ کا شب سے ہی آغاز

آج کے احتجاج میں ملک کے مسلمانوں سے فرانس کی مصنوعات اور فرانسیسی اشیاء کا بائیکاٹ کرنے کی اپیل بھی کی گئی۔

protest against france on the occasion of eid milad un nabi in bhopal madhya pradesh
بھوپال میں عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر فرانس کے خلاف احتجاج

وہیں، اس موقع پر اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ جس طرح کی حرکت فرانس کر رہا ہے اس پر لگام لگائی جائے۔ آج جشن عید میلادالنبیﷺ مناتے ہوئے جمعیت علماء ہند مدھیہ دیش کی جانب سے بھی فرانس کے صدر کی سخت مذمت کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.