ETV Bharat / state

بشیربدر: الفاظ کا جادو گر لفظوں سے محروم

اردو کے مقبول شاعر بشیر بدر، جو بھارت، پاکستان بلکہ مڈل ایسٹ، امریکہ کے علاوہ یورپ اور عرب میں بھی غزل کے متوالوں اور شاعری کے دیوانوں میں چار عشروں تک بے حد مقبول رہے ہیں۔

author img

By

Published : Mar 21, 2019, 6:17 AM IST

متعلقہ تصویر

بشیر بدر جن سے اردو سخن میں ہر کوئی آشنا ہے، بشیر بدر جن کے شعر کو سن کر سامعین واہ واہ کی صدا لگانے سے خود کو نہیں روک پاتے۔ سخنوروں کی داد روکے سے نہیں رکتی تھی۔ کسی زمانے میں لفظوں سے کھیلنے والے بشیر بدر کا آج وہی لفظ ان کا ساتھ نہیں دے رہے ہیں۔

متعلقہ ویڈیو

اردو غزل کے جادوگر بشیربدر ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کی عید گاہ علاقے میں رہتے ہیں، ان کے حالیہ شب و روز کس طرح گذر رہے ہیں اس بارے میں نمائندہ ای ٹی وی بھارت نے ان کے گھر جا کر رپورٹنگ کی۔ دیکھیے یہ خصوصی رپورٹ۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.