ETV Bharat / state

بھوپال: عالمی یوم عربی کے موقع پر تقریب کا انعقاد - international arabic day

مدھیہ پردیش کی برکت اللہ یونیورسٹی میں آج عالمی یوم عربی منایا گیا، جس میں عربی زبان کے فروغ اور اس کی ترقی کس طرح سے ہو اس پر روشنی ڈالی گئی۔

programme organized on world arabic language day in bhopal
عالمی یوم عربی کے موقع پر تقریب کا انعقاد
author img

By

Published : Dec 18, 2020, 7:25 PM IST

آج یعنی 18 دسمبر کو پورے عالم میں اقوام متحدہ کے ذریعہ عالمی یوم عربی منایا جاتا ہے۔ وہی آج اس موقع پر ریاست مدھیہ پردیش کی برکت اللہ یونیورسٹی کے زیر اہتمام شعبہ عربی میں عالمی یوم عربی کا اہتمام کیا گیا۔

دیکھیں ویڈیو

جس میں برکت اللہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے ساتھ شہر کے دانشوروں نے شرکت کر عربی زبان کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔

مقررین نے آج عالمی یوم عربی کے موقع پر عربی زبان کی ترقی اور اس کے فروغ پر زور دیا، تو وہیں یہ بھی کہا گیا کہ جس طرح سے دوسری زبانوں کو حکومتوں کے ذریعہ اہمیت دی جاتی ہے، اسی طرح سے اس زبان پر بھی دھیان دینے کی ضرورت ہے۔

مقررین نے کہا کہ اس زبان کو سبھی کو سیکھنا چاہیے کیونکہ یہ زبان دنیا کے سبھی ملکوں میں بولی اور پڑھی جاتی ہے۔

مزید پڑھیں:

بھارت کے دستور میں اقلیتوں کے حقوق

وہیں عربی زبان مذہب اسلام کی روح ہے، اس زبان کو مذہب اسلام کی پہلی اور آخری زبان کا درجہ حاصل ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.