ETV Bharat / state

Poet Gulshan Khanna Remebered: شاعر گلشن کھنہ کی یاد میں پروگرام کا انعقاد - بھوپال کی خبریں

مدھیہ پردیش کے بھوپال میں لندن کے مشہور و معروف افسانہ نگار Famous and well-known Novelist اور شاعر گلشن کھنہ Poet Gulshan Khanna کی یاد میں ان کی چوتھی برسی کے موقع پر پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

شاعر گلشن کھنہ کی یاد میں پروگرام کا انعقاد

author img

By

Published : Jan 7, 2022, 7:03 PM IST

مشہور افسانہ نگار اور شاعر گلشن کھنہ کی بات کی جائے تو گلشن کھنہ اردو ادب Urdu Literature کا ایک نامور نام ہے۔گلشن کھنہ ایک ایسا نام ہے جو عالمی سطح پر مشہور ہے۔

شاعر گلشن کھنہ کی یاد میں پروگرام کا انعقاد

گلشن کھنہ کی اب تک چھ افسانوں کی کتابیں Books of six Myth منظر عام پر آچکی ہیں۔ جس میں دو شعری مجموعہ اور ایک سفرنامہ بھی شامل ہے ۔یہ کتابیں انگریزی میں بھی منظر عام پر آ چکی ہیں۔

گلشن کھنہ کا اردو ادب کے تئیں خدمات بتاتی ہے کہ اردو زبان صرف مسلمانوں کی زبان نہیں Urdu is not Only The Language of Muslims ہے بلکہ یہ زبان سبھی طبقات کے لیے ہے ۔گلشن کھنہ کی برسی کے موقع پر ہر سال سیفی سرونجی کی سیفی لائبریری میں پروگرام منعقد کیا جاتا ہے ۔اسی سلسلے میں آج پروگرام کے بعد مشاعرے کا انعقاد کیا گیا جس میں ریاست کے شعراء نے شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.