ETV Bharat / state

پرینکا کی بی جے پی کارکنان سے ملاقات

ریاست مدھیہ پردیش کےاندور کےایک روڈ شو کے دوران کانگریس پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی کا ویڈیو وائرل ہوا ہے۔

author img

By

Published : May 14, 2019, 2:12 PM IST

پرینکا کا انوکھا انداز

اس ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ پرینکا گاندھی واڈرا ایک روڈ شو سے لوٹ رہی تھیں۔راستے میں کچھ لوگ ان کی ایک جھلک پانے کے لیے بے قرار تھے۔

پرینکا کا انوکھا انداز

جیسے ہی پرینکا کی گاڑی ان کے سامنے سے گزری ، انہوں مودی حامیوں نے مودی ۔مودی کےنعرےبازی شروع کر دی۔

پرینکا نے فوراً اپنی گاڑی رکوائی اور مودی مودی کا نعرہ لگا رہے افراد سے جاکر مصافحہ کیا۔

پرینکا نے کہا کہ آپ اپنی جگہ ، میں اپنی جگہ ہو۔

اس پر ان لوگوں نے پرینکا کو گڈ بولا۔

پرینکا نے مسکراتے ہوئے گڈ کے جواب میں آل دا بیسٹ کہا۔

پارلیمنٹ میں اس قسم کا واقعہ پیش آچکا ہے، جب کانگریس پارٹی کے قومی صدر راہل گاندھی نے مودی کی جھپی لینے کوشش کی تھی ، مگر مودی ان کے استقبال میں نہیں اُٹھے۔

Intro:مودی بھگتو کو بھی قائل کر گئی پرینکا

Body:مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں پریانکا گاندھی روڈشو کرنے کے بعد ایرپورٹ لوٹ رہی تھی تب مودی بھگت راستے میں ایک جھلک پانے کو کھڑے تھے
پرینکا کو دیکھ مودی مودی چلانے لگے اس پر پرینکا نے گاڑی رکوائی اور بھگتو سے ہاتھ ملا کر کہا
آپ اپنی جگہ میں اپنی جگہ ہو اس پر بھگت بولے ویری گڈ تب پرینکا مسکرائیں اور کہا ال دا بیسٹ اور قافلہ آگے بڑھ گیا
واضح رہے کہ ایسے ہی واقعہ سانسد میں دیکھنے کو ملے تھا جب راہول گاندھی نے آگے بڑھ کر مودی کو گلے لگا لیا تھا

Conclusion:پرینکا گاندھی نے مود بھگتو کو بھی کیا قائل کہاں آل دا بیسٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.